افغان جنگ کے نتائج پر پاکستان کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جاسکتا، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

حقیقت تسلیم کرنے کے بجائے افغان اور مغربی حکومتیں بھارت سے ملکر پاکستان مخالف جعلی خبریں چلاتی رہیں، وزیراعظم۔ فوٹو:فائلوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں جنگ کے نتائج پر مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیئے، کیا 3 لاکھ افغان سیکیورٹی فورسز کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے پر پاکستان کو مورد الزام ٹھہرایا جاسکتا ہے۔

امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ میں مضمون لکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکی کانگریس میں امریکی نقصان پر پاکستان پر الزام لگائے جانے پر حیرت ہے، 2001 سے بار بار آگاہ کرتا رہا کہ افغان جنگ نہیں جیتی جا سکتی، پاکستان کو افغانستان میں جنگ کے نتائج پر مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیئے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومتیں ماضی میں امریکہ کو افغانستان کے معاملے پر خوش کرتی رہیں، نائن الیون کے بعد ماضی کے مجاہدین کو دہشت گرد قرار دیا گیا، دہشتگردی کےخلاف امریکا کی جنگ کی حمایت کرنے کے بعد عسکری گروپس نے پاکستان کی ریاست کے خلاف جنگ شروع کردی، ہم اپنی بقا کے لئے لڑے، بہترین فوج اور انٹیلی جنس کے باعث دہشتگردی کو شکست دی۔

وزیراعظم نے کہا کہ نائن الیون کے بعد یکے بعد دیگرے آنے والی افغان حکومتیں افغانوں کی نظروں میں مقام پیدا نہ کرسکیں، یہی وجہ تھی کہ افغانستان میں کوئی بھی بدعنوان اور ناکام حکومت کے لئے لڑنے کو تیار نہ تھا، کیا 3 لاکھ افغان سیکیورٹی فورسز کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے پر پاکستان کو مورد الزام ٹھہرایا جاسکتا ہے، اس حقیقت کو تسلیم کرنے کے بجائے افغان اور مغربی حکومتیں پاکستان پر الزام لگانے کے لئے بھارت کے ساتھ مل کر جعلی خبریں چلاتی رہیں، بے بنیاد الزامات کے باوجود پاکستان نے سرحد کے بائیو میٹرک...

عمران خان کا کہنا تھا کہ درست اقدام یہ ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کے لئے نئی افغان حکومت کے ساتھ تعاون کیا جائے، طالبان کی حکومت اور بین الاقوامی برادری کی شمولیت ہر ایک کے لئے مثبت مفادات لائے گی، اگر ہم نے درست اقدام کیا تو ہم دہشتگردی سے پاک اور معاشی طور پر خوشحال افغانستان کے مقاصد حاصل کر لیں گے، اگر ہم نے ماضی کی غلطیوں کو دہرایا تو بے چینی، بڑے پیمانے پر مہاجرین اور دہشتگردی جیسے مسائل بڑھیں گے اور تمام فریق متاثر ہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زندہ باد عمران خان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان جنگ کےبعدصورتحال کی ذمہ داری پاکستان پرعائد نہیں ہوتی،عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے بعد صورتحال کی ذمہ داری پاکستان پرعائد نہیں ہوتی ہے SamaaTV ذمه داری عاید هوتے هے. اگر مداخلت نهیں کرتا هوتا آج روپیه ڈالر کے مقبال چلتا . اچھا اور ؟؟ 1971 سقوط ڈھاکہ میں جنرل نیازی۔جرنیل غدار تھا اّج عمران نیازی۔ جرنیل غدار ہے۔ اِن کے حملے سے اللہ تعالٰی پاکستانی عوام پر رحم کرے اور ان کے جوہری اثاثوں کی حفاظت کرے۔آمین،یااللہ کشمیریوںکی مدد فرما'آمین' کیا ہم دوسرے سقوط ڈھاکہ طرح جا رہے ہیں؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ انتقال کر گئیںفواد چودھری کا کہنا تھا کہ ماں کے بغیر زندگی مشکل ہو جاتی ہے، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ 😭😢 انا اللہ وانا الیہ راجعون The picture that you used for the braking news is actually wrong this not zabihullah mujahid انکا کا نام ڈاکٹر نعیم ہے!!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیاضلع خیبر میں پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بارڈر پر ایف سی، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیاضلع خیبر میں پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارڈر پر ایف سی، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے افغان طالبان کیلئے پابندیوں میں نسبتا نرمی کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہم دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، افغان وزیرخارجہہم دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، افغان وزیرخارجہ ARYNewsUrdu افغانستان،پاکستان،ملاشیا،چین،ترکی،روس تجارتی اتحادبنائیں 6ممالک دفاعی اتحادقائم کریں اور علاقےکےباقی ممالک کوبھی اس تجارتی+دفاعی اتحادم شامل کریں مزید برآںCPECروٹ بنوائیں تجارتی سرگرمیاں شروع کریں دخل اندازی کرنیوالوں کوسخت ترین وارننگ دیں امریکی حملوں کادفاع کریں یا غلامی! یہ اچھے تعلقات اس لئے چاہتے ہیں کہ مانگنے پر کفار سے بھیک مل جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »