افغانستان میں‌ امن کیلئے امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ، پاکستان کا خیر مقدم

افغانستان میں‌ امن کیلئے امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ، پاکستان کا خیر مقدم

افغانستان میں‌ امن کیلئے امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ، پاکستان کا خیر مقدم

افغانستان میں‌ امن کیلئے امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ، پاکستان کا خیر مقدم

21.2.2020

افغانستان میں‌ امن کیلئے امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ، پاکستان کا خیر مقدم

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ پاکستان نے تسلسل کے ساتھ امریکا اور طالبان کے براہ راست مذاکرات کی حمایت کی اور مذاکراتی عمل کے لیے سہولت دی۔ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی کامیابی میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا۔ پاکستان کو یقین ہے کہ معاہدہ افغان دھڑوں کے درمیان بات چیت کی راہ ہموار کرے گا اور فریقین اس تاریخی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک جامع سیاسی حل کی طرف بڑھیں گے۔



مزید پڑھ: Dunya News

کوروناوبا کے خلاف جنگ میں ہر شہری ہمارے لیے اہم ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردو



کسانوں کیساتھ کسی قسم کا ظلم اور زیادتی برداشت نہیں کریں گے: شہباز شریف

کورونا وائرس؛ اپریل کے آخر تک روزانہ 25 ہزار ٹیسٹ کیے جائیں گے،اسد عمر - ایکسپریس اردو



’تبلیغی جماعت کا نام آیا تو افواہوں نے مسلم مخالف رنگ اختیار کر لیا‘

Pakistan condemns Indian media reports about terrorist attack on Gurdawara in Kabul - 92 News HD Plus



آئی پی ایل مہنگے کنٹریکٹس کے باعث آسٹریلوی کھلاڑی کوہلی پر جارحانہ انداز اپنانے سے ڈرتے ہیں: کلارک

Queen Elizabeth thanks health workers around the world - 92 News HD Plus



پاکستان کا امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم - ایکسپریس اردوپاکستان پر امید ہے کہ افغانستان کی سیاسی جماعتیں امن کے قیام میں بہتر کردار ادا کریں گی، ترجمان

Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:- امریکی فوجی انخلا اور افغانستان میں امن کے امکاناتافغانستان میں امریکا کی طویل ترین جنگ کو ختم کرنے کے لیے دوحہ مذاکرات میں کئی اتار چڑھاؤ آئے۔ پچھلے سال ستمبر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اچانک مذاکراتی عمل معطل کرنے کا اعلان کیا پڑھیئے عمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

بھارت کے بعد پاکستان کے ایک اور ہمسایہ ملک میں کرونا وائرس پہنچ گیابیجنگ (ویب ڈیسک)چین میں سینکڑوں ہلاکتوں کا سبب بننے والا مہلک وائرس بھارت کے بعد اب

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے



عاطف اسلم کی آواز میں اذان سن کر ہندو مداح کی اسلام قبول کرنے کی خواہش - ایکسپریس اردو

کورونا وائرس پر حکومت صرف میٹنگ کررہی ہے، ہو کچھ نہیں رہا، چیف جسٹس - ایکسپریس اردو

Poor, middle-class people standing with PM Imran: Javed Miandad

NAB summons Shehbaz Sharif in money laundering case - 92 News HD Plus

چین نے دنیا کو کورونا سے لڑنےکا حوصلہ دیدیا، 24 گھنٹوں میں ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی

کوئٹہ میں احتجاج کرنیوالوں پر پولیس تشدد، ڈاکٹروں کا سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان - ایکسپریس اردو

راشن کی تقسیم سے کورونا پھیلا تو جرم تصور ہوگا، مراد علی شاہ - ایکسپریس اردو

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

22 فروری 2020, هفته خبریں

پچھلا خبر

علی عظمت کی سخت تنقید، علی ظفر کا مزاحیہ ردعمل

اگلا خبر

Gold price increases to record high of Rs93,500 per tola - 92 News HD Plus