افغانستان میں امریکی شہری نے ترجمان طالبان کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا - ایکسپریس اردو

23/01/2022 6:40:00 PM

مزید پڑھئے :

مزید پڑھئے :

کلمہ پڑھانے کے بعد کرسٹوفر کا اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا گیا

کابل: امارت اسلامیہ افغانستان میں امریکی شہری کرسٹوفر نے اسلام کی حقانیت کا اقرار کرتے ہوئے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا۔افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق طویل عرصے سے افغانستان میں مقیم امریکی شہری کرسٹو فر نے اسلام کے آفاقی پیغام کی حقانیت کو پہچان کر اور طالبان کے اخلاق سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا۔

امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی شہری کو کلمہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کیا اور اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا۔اسلام قبول کرتے وقت امریکی شہری کی آنکھوں میں آنسو تھے اور کلمہ پڑھنے کے بعد وہ طالبان کے گلے لگ گئے۔ ترجمان طالبان نے محمد عیسٰی کو اسلام میں داخل ہونے پر مبارک باد دی۔

مزید پڑھ: Express News »

Naya Din Morning Show | 17 August 2022

#nayadin #nayadinmorningshow #nayadinsamaa ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date ... مزید پڑھ >>

امریکی صدر افغانستان میں اپنی ناکامی اور نااہلی کے سوال پر بھڑک اُٹھےواشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان میں اپنی ناکامی اور نااہلی کے سوال پر طیش میں آگئے اور الٹا صحافیوں پر ہی سوال داغ دیا کہ کیا آپ افغانوں کو

امریکی شخص گھر میں 124 زہریلے سانپوں کے درمیان مردہ پایا گیا - BBC News اردوامریکہ میں ایک شخص اپنے گھر میں مردہ پایا گیا ہے جس کے پاس درجنوں سانپ تھے جن میں سےزیادہ تر زہریلے ہیں۔ What a surprise آپ کے خیال میں 124 سانپ اس کے شخص کے ساتھ ڈسکو پارٹی کرتے؟ اس کو کہتے ہیں کہ آ بیل مجھے مار

قلات میں کار اور کوچ میں ٹکر ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق11:06 AM, 22 Jan, 2022, اہم خبریں, علاقائی, بلوچستان, قلات : بلوچستان کے ضلع قلات  کی تحصیل منگچر میں بدرنگ کے مقام پر کار اور کوچ میں خوفناک تصادم

امریکہ میں ایک گھر سے سانپوں کے گھیرے میں موجود شخص کی لاش برآمدنیویارک (ویب ڈیسک)   امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریباً124  سانپ

مہاتیرمحمد کو دل میں تکلیف کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیاکوالا لمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم 96 سالہ مہاتیر محمد کو تشویشناک حالت میں دل کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی زہنی معذور بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ۔ بچی کا باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ ( لواحقین انصاف سے محروم ) اور خدادا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل - ایکسپریس اردومہاتیر محمد کو سینے میں تکلیف کی شکایت پر اسپتال میں داخل کیا گیا Dear SHABAZGIL Your university fellow not feeling well....kindly wish him speedy recovery! MalickViews May ALLAH protect him. AAMEEN🤲 اللہ شفاء دے

کرسٹوفر کو کلمہ ذبیح اللہ مجاہد نے پڑھایا، فوٹو: افغان سرکاری میڈیا کابل:  امارت اسلامیہ افغانستان میں امریکی شہری کرسٹوفر نے اسلام کی حقانیت کا اقرار کرتے ہوئے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا۔ افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق طویل عرصے سے افغانستان میں مقیم امریکی شہری کرسٹو فر نے اسلام کے آفاقی پیغام کی حقانیت کو پہچان کر اور طالبان کے اخلاق سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی شہری کو کلمہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کیا اور اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا۔ اسلام قبول کرتے وقت امریکی شہری کی آنکھوں میں آنسو تھے اور کلمہ پڑھنے کے بعد وہ طالبان کے گلے لگ گئے۔ ترجمان طالبان نے محمد عیسٰی کو اسلام میں داخل ہونے پر مبارک باد دی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی طالبان کی قید سے رہا ہونے والی خاتون صحافی اور ایک پروفیسر بھی اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرچکے ہیں۔ .ایک حکومت پر متحد کرسکتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر جوبائیڈن افغانستان سے فوجیوں کے انخلا اور 20 سالہ جنگ کو ضائع کرنے کے سوال پر صحافیوں پر برس پڑے۔امریکی صدر نے جواب میں صحافیوں سے کہا ہے کہ افغانستان سے فوجیں واپس بلانے کی وجہ یہ بھی تھی کہ جنگ زدہ ملک میں سب کو ایک حکومت کے تحت متحد کرنا ممکن نہیں رہا تھا اور اگر آپ میں سے کوئی ایسا کرسکتا ہے تو ہاتھ کھڑا کرے۔.،تصویر کا کیپشن پولیس کو 124 زہریلے اور غیر زہریلے سانپ ملے امریکہ میں ایک شخص اپنے گھر میں مردہ پایا گیا ہے جس کے پاس درجنوں سانپ تھے جن میں سے زیادہ تر زہریلے ہیں۔ امریکی ریاست میری لینڈ میں ہسمایوں نے اس شخص کے بارے میں پولیس کو اطلاع دی جو اپنے گھر کے فرش پر پڑا تھا۔ جب پولیس افسران گھر میں داخل ہوئے تو اُنھیں 124 سانپ ملے جن میں اژدہا، کوبرا اور ناگ شامل تھے۔ ان میں سے بہت سے سانپ زہریلے تھے۔ ان میں 14 فٹ لمبا برمی اژدہا بھی تھا۔ اگرچہ یہ سانپ ٹینکوں میں تھے پھر بھی سانپوں سے متعلق ماہرین کو طلب کیا گیا۔ انچاس سالہ نامعلوم شخص کو موقع پر ہی مردہ قرار دیا گیا۔ موت کی وجہ کا ابھی تک تعین نہیں ہوسکا ہے لیکن پولیس کا کہنا ہے کہ شک کرنے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے.سورس: File قلات : بلوچستان کے ضلع قلات کی تحصیل منگچر میں بدرنگ کے مقام پر کار اور کوچ میں خوفناک تصادم سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کار میں سوار تھے ۔ مرنے والوں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ حادثہ پھسلن کے باعث پیش آیا ۔جاں بحق افراد کا تعلق پشین سے تھا۔ کوچ ڈرائیور فرار ہوگیا۔ Tagged.