افغانستان کیلئے منگوائی جانے والی گندم کے تمام اخراجات ڈالرزمیں وصول کرنے کا فیصلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کیلئے منگوائی جانے والی گندم کے تمام اخراجات ڈالرزمیں وصول کرنے کا فیصلہ MiftahIsmail pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt

اجلاس میں ای سی سی نے 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم کیلئے بولی کی منظوری دیدی۔ گندم کی درآمد کیلئے 439 ڈالرکی کم از کم بولی کرگل انٹرنیشنل نے دی تھی۔اجلاس میں لمپی اسکن بیماری کو نیشنل ڈیزیز ایمرجنسی قرار دینے کیلئے مشاورت کی ہدایت کی گئی۔ای سی سی نے ٹمبر کے درآمد کنندگان کیلئے 31 اگست تک

درآمدی پابندی نرم کر دی۔اس کے علاوہ افغانستان سے پاکستانی کرنسی میں درآمد کیلئے امپورٹ پالیسی کی منظوری دی گئی جب کہ وزیراعظم سستا آٹا پروگرام کی کے پی تک توسیع کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت دی گئی۔اجلاس میں ای سی سی نے بیرونی قرض کی ادائیگی کیلئے ایک ارب 93 کروڑ کی گرانٹ منظور کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتحاد ائیر ویز کی ماسکو جانے والی پرواز کی ابو ظبی میں ہنگامی لینڈنگروانگی کے 50 منٹ بعد طیارہ ایران کی فضائی حدود میں تھا کہ طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سے لاہور جانے والی پرواز میں غلافِ کعبہ کی زیارت، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوایک مسافر کے پاس غلافِ کعبہ موجود تھا جس کے کہنے پر تمام مسافروں کو زیارت کروائی گئی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق لیے جانے کی ترمیم چیلنج کر دیپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق لیے جانے کی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود نے پیپلز پارٹی میں جانے سے متعلق باتوں کا جواب دے دیاشاہ محمود قریشی نے کہا کہ کل تاریخی جلسے نے ماضی کے ریکارڈ توڑ دیے، جلسہ میں صرف مقامی لوگ تھے، یہ آزمائے ہوئے چہرے ہیں، قوم نےانہیں مسترد کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چھٹیوں میں اسکردو جانے والے افراد کیلیے بڑی خبرکراچی : پی آئی اے نے اسکردو جانے والے افراد کیلیے پروازوں میں اضافہ کا اعلان کردیا ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلیے درخواست دائر - ایکسپریس اردواگر مغویہ کے ساتھ جنسی زیادتی ثابت ہوتو ملزم ظہیر کے خلاف کارروائی کی جائے، دعا زہرہ کے والد نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرادی مزید پڑھئے: ExpressNews یہ شرعی عدالت جائیں گے دعا کے والد کی سُنی داماد کیخلاف خونی جنگ جاری۔۔ اللّہ دعا اور اس کے شوہر کو اس فتنہ آدمی کے فساد سے دور رکھے۔۔ آمین کیا مذاق ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »