افغانستان میں قیام امن سے پورے خطے میں امن و استحکام کی راہ ہموار ہوگی، وزیر خارجہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

AfghanPeace ShahMehmoodQureshi

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان‏ ایمبیسڈر محمد صادق نے وزارت خارجہ میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں افغان امن عمل سمیت خطے کے امن و استحکام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان‏ ایمبیسڈر محمد صادق نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ دوران ملاقات افغان ایمبیسڈر محمد صادق نے موجودہ صورتحال کے حوالے سے وزیر خارجہ کو تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ بین الافغان مذاکرات کے انعقاد سے افغانستان میں مستقل اور دیرپا قیام امن میں مدد ملے گی۔ افغانستان میں قیام امن سے پورے خطے میں امن و استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ پاکستان افغان امن عمل سمیت خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا مصالحانہ کردار ادا کرتا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں قیام امن سے پورے خطے میں استحکام کی راہ ہموار ہوگی، وزیرخارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن سے پورے خطے میں امن واستحکام کی راہ ہموار ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان، افغان امن عمل سمیت خطے میں امن کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: وزیرخارجہوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن سے پورے خطے میں امن کی راہ ہموار ہوگی، پاکستان، افغان امن عمل سمیت خطے میں امن کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خطے میں امن کی ضمانت، کشمیر کا حل - ایکسپریس اردوکشمیریوں نے اپنے خون سے جدوجہد آزادی کی تاریخ رقم کی ہے، انشاء اللہ جلد ان کا لہو رنگ لائے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہم جنس پرستی پر مبنی شو دکھانے پر افغانستان میں غم و غصہ - BBC News اردوحال ہی میں افغانستان میں رائج روایت ’بچہ بازی‘ یعنی ہم جنس پرستی کے موضوع پر بنایا گیا میوزیکل شو لائیو سٹیریم کیا گیا جس پر افغانستان کی عوام کی جانب سے زبردست تنقید کی گئی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خضدار میں 30منٹ میں 2 بار زلزلے کے جھٹکےخضدار(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے ضلع خضدار میں 30منٹ کے دوران دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی پہلی بار شدت 5 اعشاریہ 4اوردوسری بار 4
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قیمت میں اتار چڑھاو دیکھا گیالاہور(کامرس رپورٹر )کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قیمت میں اتار چڑھاو دیکھا گیا ,ڈالر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »