افغان ٹرکوں کو پشاور سے کراچی تک مال لانے کی اجازت دی جائے، افغان وفد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان حکام نے اپنے مال بردار ٹرک پشاور سے کراچی تک لانے کی اجازت مانگ لی

افغانستان نے پاکستان کے لیے برآمد ہونے والے پھلوں سمیت دیگر مصنوعات پر زائد کسٹمز ڈیوٹی کو تجارت کی راہ میں رکاوٹ قرار دے دیا۔

افغان وفد نے سرحد چیمبر آف کامرس کے ساتھ اجلاس میں کہا ہے کہ پاکستان طور خم سرحد پر ان مصنوعات کی ڈیوٹی کے تعین کا اختیار سرحدوں سے متصل کلکٹریٹس کودے تو تجارت میں اضافہ ممکن ہے۔ وفد نے تجویز دی کہ افغان ٹرکوں کو پشاور سے کراچی تک ترسیل کی اجازت دی جائے تاکہ افغان حکومت پاکستانی ٹرکوں کو کابل سے وسطی ایشیا تک ترسیل کی سہولت دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

munir ahmed baloch : منیر احمد بلوچ:- افغان فوج کی پشتون کشیبی بی سی نے 31 اکتوبر کو ''CIA-backed Afghan troops committed war crimes‘‘ کے عنوان سے چونکا دینے والی رپورٹ میںافغانستان کے صوبہ وردک کے مسیح الرحمن کے حوالے سے بتایا کی یہ شخص جب اپنے گھر پڑھیئے منیر احمد بلوچ کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ چمن شاہراہ ژڑہ بند کے مقام پر جے یو آئی اور پشتونخوا میپ کا دھرنا،افغان ٹریڈٹرانزٹ اورنیٹوافواج کی سپلائی معطلکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ چمن شاہراہ ژڑہ بند کے مقام پر جے یو آئی اور پشتونخوا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدیلاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایمرجنگ ایشیا کپ، پاکستان نے فتح سے کھاتہ کھول دیا - ایکسپریس اردو138 رنز پرڈھیر ہونے والی افغان ٹیم کو 8 وکٹ سے شکست، محسن کے 4 شکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا - ایکسپریس اردوعدالت نے نوازشریف کو بیرون ملک علاج کے لیے 4 ہفتوں کی غیرمشروط اجازت دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدالتی فیصلے کے بعد پاکستان میں صدارتی نظام پر بحثسابق وزیرِ اعظم کو لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بیرونِ ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت ملنے کے بعد ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کی بحث چھڑ گئی ہے۔ صدارتی نظام ہی حل ہے پاکستان کا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »