افغان فورسرز کی فضائی کارروائی میں خواتین اور بچوں سمیت 12 شہری ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

افغان فورسرز کی طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 شہری ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندوز میں افغان فورسرز نے طالبان کے ٹھکانوں کو نشانا بنایا تاہم فضائی کارروائی کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد بحق ہوگئے جب کہ کارروائی میں کسی طالبان کے مارے جانے کی اطلاع نہیں ملی۔ افغان پارلیمنٹ کے رکن فاطمہ عزیز کے مطابق فضائی کارروائی کے دوران پہلے حملہ طالبان کے ٹھکانے پر ہوا تاہم دوسرے حملے میں عام شہری ہلاک ہوئے جب کہ افغان محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ فضائی کارروائی میں 40 طالبان ہلاک ہوئے تاہم کسی عام شہری کے مارے جانے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

Additionally, four enemy cars and eight motorcycles were destroyed and a large amount of their weapons and ammunition were destroyed.We are aware of reports of civilian casualties. 3/4

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RaiKharralPunjabi Martyrdom day 21st September

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان فورسز کا فضائی حملہ، 40 طالبان، 12 شہری ہلاکافغان صوبے قندوز میں طالبان کے ٹھکانے پر افغان فورسز کے فضائی حملوں میں 12 شہری جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے، افغان وزارت دفاع کے حکام نے حملوں میں 40 سے زائد طالبان مارے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہاز میں پیداہونیوالی بچی کو زندگی بھر مفت فضائی سفر کی سہولتقاہرہ: (دنیا نیوز) زچگی کا درد بڑھ جانے پر طیارے کو جرمن شہر میونخ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، جہاں خاتون کو ضروری طبی امداد فراہم کی گئی۔ FATFWHITELISTPAKISTAN nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے ضلع آواران میں کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوآپریشن میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے اور انتظامی کیمپس تباہ کردیے گئے، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں جعلی کاسمیٹکس تیار، فروخت کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہیہ کام کرنے کو بھی فیصلے کی ضرورت ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ 10سالوں میں دنیا میں کیا تبدیلی آئے گی؟ فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کردیاسکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ  انٹرنیٹ کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے، ہولوگرام ٹیکنالوجی کے بعد فاصلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گزشتہ24 گھنٹوں میں کرونا کے مزید 7مریض انتقال کر گئےملک بھر میں گزشتہ24 گھنٹوں میں کرونا کے مزید 7مریض انتقال کر گئے Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDiseases SpreadRapidly DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »