افغان انٹیلی جنس ایجنسی کی عمارت کے قریب خودکش دھماکا،7 افراد ہلاک،40 سے زائد زخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے شہر غزنی میں افغان انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس کی عمارت کے قریب خودکش دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 40سے زائد زخمی ہو

گئے،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے شہر غزنی میں خود کش دھماکے میں7افراد ہلاک اور40سے زائد زخمی ہو گئے،حملے میں افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا ،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں،لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصوں کے انضمام پر اردن کے فرمانروا کا اسرائیل کو انتباہاردن کے شاہ عبداﷲ بن الحسین نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگراس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصوں کے انضمام کے منصوبوں پر پیشرفت کی تو بڑے پیمانے پر تصادم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کابل ہسپتال حملہ افغان طالبان نہیں داعش کے دہشتگردوں نے کیا: زلمے خلیل زادکابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں امن کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ کابل ہسپتال حملے اور ننگر ہار صوبے میں حملہ افغان طالبان نہیں داعش کے دہشتگردوں نے کیا۔ افغان مسئلہ کا حل جنگ نہیں۔ موجودہ صورتِ حال میں افغان امن عمل کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ اوہو ، بہت افسوس ہوا ، آپ لوگ تو طالبان کے بہانے پاکستان پر الزام ڈالنا چاہ رہے تھے ، ذلمے زاد نے سارا کام ہی الٹا کردیا ، اچھا اب رونا نہیں,کوی اور موقع ڈھونڈو Aliwazirna50 gabeeno mjdawar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے معاملات طے، شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری آگئیلندن (ویب ڈیسک) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی ٹیم جولائی کے پہلے ہفتے میں چارٹر طیارے سے پہنچے گی، اخراجات انگلش بورڈ اٹھائے گا، تاہم کھلاڑیوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خانہ کعبہ کو معطر بنانے کے لیے 'عود' کے بیش قیمت عطر کا استعمالحرمین شریفین کی دیکھ بھال کی ذم دار جنرل پریزیڈینسی کی جانب سے خانہ کعبہ کو اس کے عظیم المرتبت مقام کی بنا پردنیا کے بیش قیمت عطر سے معطر کیا جاتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خانہ کعبہ کو معطر بنانے کے لیے 'عود' کے بیش قیمت عطر کا استعمالخانہ کعبہ کو معطر بنانے کے لیے 'عود' کے بیش قیمت عطر کا استعمال Read News SaudiArabia KhanaKaaba Oud PreciousScent KingSalman Saudi_FDA KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے اہم فیصلےلاہور : حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے اہم فیصلے کرتے ہوئے سیحی برادری کوگرجا گھروں میں اتوارکےدن عبادت کرنے اجازت دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »