افغانستان: سرکاری پوسٹوں،مسجد پر حملوں میں فوجی اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پیر کو رات گئے طالبان کے جنگجوؤں نے شہر کے نواح میں متعدد سرکاری پوسٹوں پر حملے کیے جس ناکام بنادیا گیا، وزارت دفاع Afghanistan attacks DawnNews

افغانستان کے شمالی شہر قندوز اور صوبہ پروان میں ہونے والے حملوں میں 8 افغان فوجی اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

افغان آرمی کے ترجمان ہادی جمال کا کہنا تھا کہ 'لڑائی کے دوران شرپسندوں نے ہماری ایک پوسٹ پر قبضہ کیا جسے کچھ ہی دیر بعد سیکیورٹی فورسز نے واپس لے لیا۔'قندوز کے ڈائریکٹر صحت احسان اللہ کا کہنا تھا کہ شہر کو لرزہ دینے والی اس لڑائی میں 3 شہری بھی ہلاک اور 55 زخمی ہوئے۔ افغان وزارت دفاع نے کہا کہ قندوز میں ہونے والی اس لڑائی میں طالبان کے 40 جنگجو ہلاک اور 50 زخمی ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بڑی خبر حسین حقانی کا میمو گیٹ سکنڈل کا اعتراف... ' حسین حقانی نے امریکی مفادات کیلئے پاکستان کیخلاف کام کرنے کا اعتراف کرلیا کیا میمو گیٹ میں ملوث پاکستان کے اعلی شخصیات کو غداری کی سزا ملے گی...؟ Please Subscribe Our Youtube Channel

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کےمشتبہ مریض کا سرکاری لیب میں ٹیسٹ مثبت، نجی میں منفی آتاہے :سپریم کورٹکورونا کےمشتبہ مریض کا سرکاری لیب میں ٹیسٹ مثبت، نجی میں منفی آتاہے :سپریم کورٹ Read News CronaVirus SupremeCourt TestPositive pid_gov pid_gov 😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات : سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبریفیصلے میں کسی بھی ترمیم یا تبدیلی تک مذکورہ تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹر، زُوم تک رسائی میں دشواری: تکنیکی خرابی یا سرکاری بندش؟پاکستان میں اتوار کی شب سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر تک رسائی میں تقریباً دو گھنٹے طویل بندش دیکھنے میں آئی جس پر Twitterdown نے ٹرینڈ کرنا شروع کر دیا اور صارفین نے سوالات کیے کہ اس کی وجہ کیا ہے اور حکام سے مطالبہ کیا کہ اس کی وضاحت کی جائے۔ Humy equal rights diy jaye. Hum special exams nhi dye gy. Humhy promote kiya jay. Es mulk ki history rehi hai k yaha huq nhi diya jata huq cheen kr laina parta ha. We want justice. Humhy promote kro. JusticeForCompositeStudents JusticeForImprovers EqualityForAllStudents جب کوئی آپ کے پاس اچھی خبر نہیں ہوتی تو بس سنی سنائی باتوں کو آگے بڑھانا شروع کر دیا کرو بے شرم ہو ہزار بار آپ کے چینلز کو جوتے پڑے ہیں اب تو عوام کو کچھ دکھاو جس کا تعلق سچ سے ہو بس حرام خوری اور لفافیوں کی دلالی کی جہاں ضرورت پڑتی ہے تو آپ لوگوں سے رابطہ کر لیا جاتا ہے بے شرم غير تصديق ٿيل معلومات مطابق، سنڌين جي زبردست ڪامياب ڊيم مخالف 4 لک ٽرينڊ NoDamOnIndusRiver کانپوءِ نشئين جا نشا ٽٽي پيا آهن، انھن جو وايون بتال آھن، ان ڪري ھو ٽيوٽر تي پابندي لڳائڻ چاھين پيا. جيڪڏهن ڪنھن وٽ ان قسم جي ڪا معلومات ھجي تہ شيئر ڪري. مھرباني
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کا ٹیسٹ سرکاری لیب سے مثبت اور پرائیویٹ سے منفی آتا ہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوقرنطینہ سنٹرز میں واش رومز صاف نہیں، پانی نہیں اور 10،10 لوگ ایک ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد We are more than 600+ foreigners Dr are waiting for pmdc Liscience from last four months but pmdc is not issuing us, even during this pandemic when country need Dr's . raise our voice DoctorsWithoutRMP FMGs_UnpaidDoctors کرونا ٹیسٹ کٹس کو باقاعدہ لیب میں نگرانی میں چیک کیا جاۓ یہ کرونا کٹس میں بھی چھپا ہو سکتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان انٹیلی جنس ایجنسی کی عمارت کے قریب خودکش دھماکا،7 افراد ہلاک،40 سے زائد زخمیکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے شہر غزنی میں افغان انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس کی عمارت کے قریب خودکش دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 40سے زائد زخمی ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: سکیورٹی فورسز پر دو حملوں میں سات اہلکار ہلاک، چار زخمیبلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں میں کم از کم سات فوجی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک حملہ ضلع کچھی جبکہ دوسرا ضلع کیچ میں ہوا۔ بغیرت میڈیا وہ شہید ہیں ہلاک نہیں *سات اہلکار شہید ... انشاءاللہ جہنم واصل ہوں گے تمھارے آقا جنکے تم جوتے چاٹتے ہو چند ٹکوں کی خاطر ... پاکستان آرمی اس حدیث کی تفسیر جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خواہش فرمائی کہ میں اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے شہید کیا جاوں اور پھر زندہ کیا جاوں اور پھر اللہ کی راہ میں جہاد کرتے شہید کیا جاوں اور پھر زندہ کیا جاوں اور پھر اللہ کی راہ میں جہاد کرتےشہید کیا جاوں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »