افطاری کے وقت ٹھنڈا پانی پینا آنتوں اور پیٹ میں خون کی فراہمی کو محدود کرتا ہے : طبی ماہرین

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ افطاری کے وقت ٹھنڈا پانی پینا آنتوں اور پیٹ میں خون کی فراہمی کو محدود کرتا ہے اور پیٹ میں درد اور عمل انہضام میں دشواری پیدا کرتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رمضان میں کئی افراد ہاضمے کی دشواری، بڑی آنت اور پیٹ میں درد، جلن اور متلی جیسی تکالیف میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ ایسا سحری و افطاری میں کھانے میں بے احتیاطی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ افطار کے بعد مٹھائیاں کھانے سے جسم میں چربی کی مقدار دو گنا ہو جاتی ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سحری کے کھانے کے دوران زیادہ پانی پینا گردوں کو دو گنا کام کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ پیشاب کو بڑھاتا ہے اور دن میں پیاس کو بھی بڑھاتا ہے۔ یہ تلقین بھی کی جاتی ہے کہ پانی آہستہ آہستہ اور تھوڑی مقدار میں پینا چاہیے۔ افطار کے فوراً بعد چائے اور کافی پینا خوراک سے کیلشیم اور آئرن جذب کرنے میں رکاوٹ بنتا ہے۔ کھانے کے کم از کم دو گھنٹے تک ان کو ملتوی کرنا بہتر ہے۔ چربی اور نشاستے سے بھرپور غیرصحت مند کھانے کی ضرورت سے زیادہ مقدار لینا وزن میں اضافے کا سبب بنتا ہے۔

افطاری کے وقت ٹھنڈا پانی پینا آنتوں اور پیٹ میں خون کی فراہمی کو محدود کرتا ہے اور پیٹ میں درد اور عمل انہضام میں دشواری پیدا کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

روزہ کی طاقت ہی ایسی ہے جیسے مرضی افطار کریں الحمدللّٰہ کچھ بھی نہیں ہوتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا ڈیلی میل کے خلاف کیس، اخبار کے وکلاء نے مزید وقت مانگ لیاڈیلی میل کو دفاعی جواب مارچ 2021 کے آخر تک جمع کروانا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ اپنے گھر اپنے ملک عید منانے جارہا ہے۔ اور لوہار ہائیکورٹ کو شریفوں نے رینٹ پر لیا ہوا ہے۔ ہفتے کے آخری دن اور دفتری اوقات کے بعد فیصلہ دینے کا مقصد تاکہ حکومت اپیل نہ کر سکے اور شہباز کو بھاگنے کا موقع ملے۔ مجھے منصفوں کے سستے پن بےشرمی پر حیرت ہو رہی یہ معاملہ پاکستان میں کیس سے جڑا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پردہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ، شہید اہلکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ مظاہرین کے خلاف کالی مرچ کے سپرے کا استعمالویانا(اکرم باجوہ)آسٹرین دارالحکومت ویانا میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے ہوئے جس کے دوران مشتعل افراد کے ساتھ جھڑپوں میں سات پولیس اہلکار زخمی جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرمی کے ستائے بلوچستان کے شہریوں کے لئے خوشخبریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 2مئی سے 8 مئی تک بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشیں ہونے کا امکان ہے، جس کے پیش نظر الرٹ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »