افسوس سے بہتر احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے: مراد علی شاہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افسوس سے بہتر احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے: مراد علی شاہ ويڈيو لنک: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں پہلی مرتبہ کورونا کا شکار 1924 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو چلے گئے ہیں، افسوس سے بہتر ہے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے۔

انہوں نے بتایا کہ سندھ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 396 ہوگئی ہے، 227 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جس میں 39 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔ سندھ میں اس وقت 13723 مریض زیرعلاج ہیں، 12146 مریض گھروں میں آئیسولیٹ ہیں،661 مریض آئیسولیشن سینٹرز میں زیرعلاج ہیں، 916 مریض مختلف اسپتالوں میں داخل ہیں۔ سندھ کے دیگر صوبوں کا کورونا احوال بیان کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے بتایا کہ حیدرآباد میں 32، شکارپور میں 21، لاڑکانہ میں 20، سکھر میں 19، گھوٹکی میں18 اور جیکب آباد میں 11 مزید کیسز ظاہر ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pagal ha ya banda

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سارا پاکستان ’کورونا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے‘ کے نعرے پر عمل پیرا ہے، چوہانسارا پاکستان ’کورونا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے‘ کے نعرے پر عمل پیرا ہے، چوہان تفصيلات جانئے: DailyJang Film Maro or bhi Larh rahe hain tabhi to mar rahe hain تم جیسے لوگ سے لوگ سے ڈرنا چا ہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وینٹی لیٹرز کے حوالے سے ہماری تیاری مکمل ہے، چیئرمین این ڈی ایم اےهڪ آواز ٿي چئو اسين سنڌ ۾ ڪوڙن ڊوميسائيلن ۽ ڪوڙن شناختي ڪارڊن کي رد ڪريون ٿا، اچو ته سڀ گڏجي آواز بلند ڪريون تواڈا ملک تواڈی گنتی سرکار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں پلازمہ سے علاج شروع ہو چکا ہے ،اجمل وزیرپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخواجمل وزیر نے کہاہے کہ حیات آباد میں میڈیکل کمپلیکس میں پلازمہ سے علاج شروع ہو چکا ہے ،پیرامیڈیکل سٹاف ممبر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام شدید مہنگائی کے باعث حکومت سے نجات چاہتی ہے، آصف زرداری - ایکسپریس اردوکورونا وبا کے دوران بھی وفاق کی کوئی حکمت عملی نظر نہیں آئی، سابق صدر 🌙🍹وزیراعظم کا قوم سے اگلا متوقع خطاب... طیاروں کی مرمت کے لئے دل کھول کر چندہ دیں. MASHAA ALLAH Allah tuj sy orr teray farzan sy hamray Pakistan orr Sindh ko bachay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کا پاکستان، چین اور نیپال کے ساتھ سرحدی تنازعہ ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے۔ کیوں آپ نے چوڈیاں پہن رکھی ہے۔۔۔۔ Hahaaaa lanat ary hum per her Friday 30 min tak ro raha ho ga Pakistan par Allah rham kery.... Koi Nadar leader hamy de... K kashmir par koi action LA sky... Mujy tu yaha Sab k zameer mare Howe nazar atay Hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محققکورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محقق CoronaVirus DangerousVirus ChineseResearcher Wuhan SpreadFromBats COVID19 InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »