افراد کو قتل کرنا آسان ہے لیکن تصورات کو طاقت کے زور پر ختم نہیں کیا جا سکتا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصنف: پروفیسر عزیز الدین احمد قسط:114  گزشتہ 10برسوں کے دوران جس طرح سے مانتیگو چیمسفورڈ اصلاحات پرعملدر آمد کیا گیا ہے وہ ایک دردناک کہانی ہے جسے ہم

گزشتہ 10برسوں کے دوران جس طرح سے مانتیگو چیمسفورڈ اصلاحات پرعملدر آمد کیا گیا ہے وہ ایک دردناک کہانی ہے جسے ہم دہرانا نہیں چاہتے۔ ہم ہندوستانی قوم کے ساتھ اس نام نہاد انڈین پارلیمنٹ میں کیے جانے والے اہانت آمیز روئیے کا بھی تذکرہ نہیں کریں گے۔تاہم اس بات کی نشاندہی ضرور کریں گے کہ جہاںلوگ سائمن کمیشن سے اصلاحات کی توقع لیے بیٹھے ہیں اور پھینکے جانے والی ہڈیوں کے انتظار میں جھگڑ رہے ہیں گورنمنٹ عوام پر نت نئے جابرانہ قوانین مسلط کر رہی ہے جن کی ایک مثال پبلک سیفٹی بل اور ٹریڈ ز ڈسپیوٹس بل ہیں۔...

عوام کے نمائندوں کو چاہئے کہ وہ اپنے حلقہ نیابت میں واپس جائیں اور عوام کو اس انقلاب کے لیے تیار کریں جو آنے والا ہے۔اس دوران ہم ایک طرف ہندوستان کے بے ےارو مدد گار عوام کی طرف داری میں پبلک سیفٹی بل اور ٹریڈزسپیوٹس بل اور لالہ لاجپت رائے کے بہیمانہ قتل خلاف احتجاج کررہے ہیں تو دوسری جانب حکومت کو اس تاریخی حقیقت سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ افراد کو قتل کرنا تو آسان ہے لیکن تصورات کو طاقت کے زور پر ختم نہیں کیا جا سکتا۔ تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ عظیم الشان سلطنتیں تباہ ہو جاتی ہیں لیکن تصورات...

" عمران خان لڑکی لے کر اندر چلے گئے ہم باہر کھڑے رہ گئے" وسیم اکرم نے تازہ انٹرویو میں کپتان کی یادیں تازہ کر دیں ہم انتہائی افسوس سے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ جہاں ایک طرف ہم انسانی زندگی کو تقدس کی نظر سے دیکھتے ہیں اور اس عظیم الشان مستقبل کے خواب دیکھتے ہیں جس میں انسان مکمل امن وامان اور آزادی سے ہمکنار ہگا ہم انسانی خون بہانے پر مجبور کر دیئے گئے ہیں۔تاہم ایک ایسے عظیم انقلاب کی خاطر جو ہر انسان کے لیے آزادی کا پیغام لے کر آنے والا ہے اور جس میں ایک انسان کے ہاتھوںدوسرے انساں کے استحصا ل کو ناممکن بنادیا جائے گا افراد کی قربانی پیش کرنے سے گریز نہیں کیا جاسکتا۔بالراج۔کمانڈر...

گرفتاری کے بعد جون کے مہینے میں بھگت سنگھ اور دت کا ٹرائل سیشن کورٹ میں شروع ہوا۔ دونوں کی جانب سے دیا گیا مشترکہ بیان جسے بھگت سنگھ نے تحریر کیا تھا بڑی تفصیل سے بم پھینکنے کے مقاصد کی وضاحت کرتا ہے۔اس بیان کا بنیادی نقطہ یہ تھا کہ بم پھینکنے کا مقصد عوام کی توجہ برطانیہ کی جانب سے قائم کردہ نظام اور اس میں ہندوستانی پارلیمنٹ کی حالت زار کی طرف مبذول کرانا ہے۔ دونوں ملزمان کی کہنا تھا کہ ”انسانیت کے ساتھ محبت کرنے میں ہم کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ ہم کسی فرد کے خلاف عداوت نہیں رکھتے۔ہماری نظر میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔