افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو عبرتناک شکست دے کر پچھلے ورلڈ کپ کے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو  9وکٹوں سے عبرتناک شکست دے کر پچھلے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں شکست کا بدلہ لے لیا۔  انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف37ویں اوور  میں 1وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ڈیون کانوے او ر ریچن رویندرا نے دھواں دار اننگر کھیلتے ہوئے سنچریاں سکور کیں اور اپنی ٹیم کو فتح دلا کر پویلین لوٹے ۔  نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا  انگلینڈ کی جانب سے جونی بیئرسٹو اور ڈیوڈ ملان نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا لیکن اوپننگ پر آنے والے جونیر بیئرسٹو 33 رنز بنا کر کیچ آوٹ ہو گئے جبکہ ان کے ساتھ آنے والے ڈیوڈ ملان 14 رنز ہی بنانے میں کامیاب ہوئے۔ تیسرے نمبر پر آنے والے ہیری بروک 25 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔معین علی 11 سکور پر فلپ کی گیند پر بولڈ ہو ئے۔ہیری بروک بھی صرف 25 رنز ہی بنانے میں کامیاب ہوئے۔جوز بٹلر 43سکور بنا کر آوٹ ہوئے ۔ جو روٹ 77سکور بنا کر پویلین لوٹے ۔ لیام لیونگ سٹون 20، کرس ووکس 11اور سیم کرن 14سکور بنا کر آوٹ ہوئے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہینر ی  نے 3 جبکہ مچل سینٹنر اور گلین فلپ نے 2,2وکٹیں حاصل کیں ۔اس کے علاوہ ریچن رویندرا اور ٹرینٹ بولٹ نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ یو اے ای حکومت نے ابوظبی کے صحرا سے درجنوں مردہ بلیاں ملنے کی تحقیقات شروع کردیں انگلینڈ کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کے بلے باز میدان میں آئے تو اوپنر ول ینگ بغیر کوئی سکور بنائے صفر پر آوٹ ہو گئے لیکن پھر ان کے بعد آنے والے بلے باز ریچن رویندرا نے اوپنر ڈیون کانوے کے ساتھ بڑی اور فیصلہ کن پارٹنر شپ لگا کر اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا ۔ ریچن رویندر 11چوکوں اور5چھکوں کی مدد سے123سکور بنانے میں کامیاب ہوئے جبکہ ڈیون کانوے 15 چوکوں اور 3چھکوں کی مدد سے 152سکور بنانے میں کامیاب ہوئےاور اس طرح نیوزی لینڈ نے یہ مقابلہ  ایک وکٹ کے نقصان پر بآ سانی جیت لیا۔

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو عبرتناک شکست دے کر ...بھارت میں برفانی جھیل پھٹنےسے 22 فوجیوں سمیت 120 افراد بہہ گئےOct 05, 2023 | 08:11 PM

احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 9وکٹوں سے عبرتناک شکست دے کر پچھلے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں شکست کا بدلہ لے لیا۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف37ویں اوور میں 1وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ڈیون کانوے او ر ریچن رویندرا نے دھواں دار اننگر کھیلتے ہوئے سنچریاں سکور کیں اور اپنی ٹیم کو فتح دلا کر پویلین لوٹے...

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا انگلینڈ کی جانب سے جونی بیئرسٹو اور ڈیوڈ ملان نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا لیکن اوپننگ پر آنے والے جونیر بیئرسٹو 33 رنز بنا کر کیچ آوٹ ہو گئے جبکہ ان کے ساتھ آنے والے ڈیوڈ ملان 14 رنز ہی بنانے میں کامیاب ہوئے۔ تیسرے نمبر پر آنے والے ہیری بروک 25 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔معین علی 11 سکور پر فلپ کی گیند پر بولڈ ہو ئے۔ہیری بروک بھی صرف 25 رنز ہی بنانے میں کامیاب ہوئے۔جوز بٹلر 43سکور بنا کر آوٹ ہوئے ۔ جو روٹ 77سکور بنا کر پویلین لوٹے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکستاحمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 283 حاصل کرلیا رنز کا ہدف باآسانی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکستاحمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 283 حاصل کرلیا رنز کا ہدف باآسانی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو شکست دے دینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےسنتالیسویں اوور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، انگلش ٹیم کی نصف سنچری مکملورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، انگلش ٹیم کی نصف سنچری مکملورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 112 رنز بنا لیےورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »