اغوا برائے تاوان کے تین ملزمان 18سال بعد بری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے اغوا برائے تاوان کے تین ملزمان کو 18سال بعد شک کا فائدہ دے کر بری کردیا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سپریم

اسلام آباد سپریم کورٹ نے اغوا برائے تاوان کے تین ملزمان کو 18سال بعد شک کا فائدہ دے کر بری کردیا ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں اغوا برائے تاوان کے تین ملزمان کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔عدالت نے عبدالوہاب،ظہیراحمد،وارث علی کوشک کافائدہ دے کربری کردیا۔ سماعت کے دوران وکیل نے عدالت عظمیٰ کوبتا یا کہ ملزمان کی جیل میں شناخت پریڈنہیں کی گئی،مدعی نے عدالت میں ملزمان کوشناخت کیا۔عدالت میں ملزمان کی شناخت کی قانونی حیثیت نہیںہے۔

واضح رہے کہ اس کیس میں انسداددہشتگردی عدالت نے 5 ملزمان کوعمرقیدکی سزاسنائی تھی جبکہ لاہورہائیکورٹ نے اپیل میں 2 ملزمان رضوان،اشفاق کوبری کردیاتھا اور باقی تین ملزمان نے سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کررکھی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اغوا برائے تاوان کیس کے 3 ملزمان 18 سال بعد بریاسلام آباد:سپریم کورٹ نے اغوا برائے تاوان کے 3ملزمان کو 18 سال بعد بری کردیا، ہائیکورٹ نے 3ملزمان کی عمر قید برقرار رکھی تھی۔ ARYNEWSOFFICIAL لعنت ایسے انصاف پر ARYNEWSOFFICIAL Samjh say bahir hay masharay ki barbadi kay sub say baray mujrim yay Judges aur adalat hay. Phansi ki saza honi cahiya in mujrimoo ko.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے اغوا میں ملوث تین بھائیوں سمیت 4 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان نے اسٹیل ٹاؤن کی رہائشی دوسگی بہنوں 13 سالہ سلیمہ اور 11 سالہ ثمینہ کو اغوا کیا تھا، پولیس
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سپیس ایکس کے راکٹ کی کامیاب خلائی مشن کے بعد زمین پر واپسیSpaceX's private Inspiration4 crew returns to Earth with historic splashdown off Florida coast
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھکھی میں والدین کے سامنے لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردومانانوالہ میں بچی زیادتی کے بعد قتل،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے نعش برآمد کرلی۔ الللہ اکبر پولیس کو چاہیے گولی مار دے ان کتوں کو Kuch nhe hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونیا حسین کے نئے برائیڈل شوٹ نے مداحوں کے ہوش اڑادیئےنامورپاکستانی اداکارہ سونیا حسین کے نئے برائیڈل شوٹ نے سوشل میڈیا صارفین اور اداکارہ کے مداحوں کے ہوش اڑادیے۔اداکارہ سونیا حسین نے اپنے برائیڈل شوٹ کی کچھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا دراز قد نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات اُٹھانے کا اعلانسندھ حکومت کا دراز قد نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات اُٹھانے کا اعلان تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »