اعضاکی پیوند کاری میں سعودی عرب تیسرے نمبر پر آگیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اعضاکی پیوند کاری میں سعودی عرب تیسرے نمبر پر آگیا SaudiArabia Ranked Third OrganTransplantation

دنیا کے تیسرے نمبر ن پر آ گیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق انسانی اعضا کی پیوند کاری کے مرکز کے ڈائریکٹر نے مشرقی علاقے میں اعضا کے عطیات کی ترغیب دینے والی این جی او کی آن لائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ کوئی بھی انسان اپنی زندگی میں بھی اعضا کا عطیہ کرسکتا ہے۔اسلامی فقہ اکیڈمی بھی اس کے حق میں فتوٰی دے چکی ہے، سعودی عرب میں ممتاز علما بورڈ بھی اسے جائز

قرار دے چکے ہیں۔ انہوں نے یہ وضاحت سعودی عرب سمیت جی سی سی ممالک میں اعضا کے عطیے کے حوالے سے پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے کی۔ مسلم ملکوں میں اعضا کے عطیے کے حوالے سے اسلامی رائے کو بے حد اہمیت دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں اب تک 13 ہزار سے زیادہ اعضا کی پیوند کاری کے بعد اعضاکی پیوند کاری میں سعودی عرب دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آ گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موبائل فون بنانے کی صنعت میں سرمایہ کاری پر ٹیکس مراعات دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوای سی سی میں کپاس کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی سمری ایک بار پھر مسترد، پیٹرولیم لیوی کا معاملہ مؤخر کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’لوگوں میں سرمایہ کاری کریں، آخر میں صرف وہی بچتا ہے’ - BBC News اردولندن کے ایک مقبول ریستوران ’دارجیلنگ ایکسپریس’ کی مالک عاصمہ خان ہر برس ماہ رمضان میں ’بین المذاہب افطار‘ اور بے گھر افراد کے لیے کھانے کا انتظام کرتی ہیں۔ لیکن لاک ڈؤن کے سبب اس بار وہ اکیلے ہی اپنے گھر سے ڈیڑھ سو لوگوں کا کھانا پکا کر طبی کارکنان کو بھیج رہی ہیں۔ انھوں نے بی بی سی نامہ نگار ثمرہ فاطمہ کو بتایا کہ لاک ڈاوٴن کے سبب ان کے کاروبار کو ہونے والے نقصان سے وہ کیسے نمٹ رہی ہیں۔ جب عمران خان یہی بات کہتا تھا تو BBC کو موت ووع ہوجاتی تھی، اب ایک لبرل آنٹی کہ رہی ہیں تو انکا ایک ٹانگ اٹھا کر ناچنا تو بنتا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا باضابطہ طور پر ختمسعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا۔سعودی عرب کی وزارتِ انصاف نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ’اب کوڑوں کے متبادل کے طور پر جیل یا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوائرس کے مریضوں کیلئے اسمارٹ کڑا متعارفکوروناوائرس کے مریضوں کیلئے اسمارٹ کڑا متعارف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کو ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر ضیاء اللہ خان داوڑجدہ( محمد اکرم اسد / وقار نسیم وامق )پاکستانی ڈاکٹر جس طرح دنیا بھر میں کورونا کے علاج ومعالجے میں اپناکردار ادا کررہے ہیں، اسی طرح سعودی عرب میں بھی وہ اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے اسمارٹ کڑاسعودی عرب میں گھر میں قرنطینہ کرنے والے افراد کے لیے اسمارٹ کڑا متعارف کروایا جارہا ہے، ایک موبائل ایپ سے منسلک اس کڑے میں متعدد خصوصیات ہوں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »