اظہر محمود سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق قومی کرکٹر اظہر محمود سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب کے اسسٹنٹ کوچ بن گئے۔ DailyJang

سابق کرکٹر اظہر محمود قومی ٹیم کے بولنگ کوچ بھی رہ چکےہیں اور وہ ان دنوں پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں انجام دے رہے ہیں ۔دوسری جانب سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب نے اظہر محمود کو اسسٹنٹ کوچ بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔.

سابق کرکٹر اظہر محمود قومی ٹیم کے بولنگ کوچ بھی رہ چکےہیں اور وہ ان دنوں پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں انجام دے رہے ہیں ۔دوسری جانب سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب نے اظہر محمود کو اسسٹنٹ کوچ بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He is county cricket specialist

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی کرکٹ میں PSL کا اہم کردار ہے، انضمام الحقپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کا اہم کردار ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ کا آغاز آج سے ہوگاتفصیلات کے مطابق شائقین کرکٹ کی انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہوئیں ، پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا پہلا مرحلہ آج سے کراچی میں شروع ہورہا ہے ، افتتاحی میچ میں ٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کرکٹرز کون؟کرکٹ کے سب سے بڑے میلے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے: وزیرخارجہمخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی مشیر برائے داخلہ و احتساب مقرربرگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کو وزیراعظم کا مشیر برائے داخلہ واحتساب مقرر کر دیا گیا۔وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد برگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کی تقرری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی سے ناراض عبدالرزاق کو بنگلہ دیشی بولنگ کوچ بننے کی پیشکشسابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالرزاق سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے رابطہ کیا ہے اور انہیں بطور بولنگ کوچ کی پیشکش کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »