اظہر محمود نے بطور ہیڈ کوچ ٹیم کو جوائن کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اظہر محمود اسلام آباد یونائیٹڈ‌ کے ہیڈکوچ مقرر arynewsurdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود نے بطور ہیڈ کوچ پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈ اظہر محمود ایونٹ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے بطور ہیڈ کوچ ٹیم میں شامل ہوں گے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ انتظامیہ کے مطابق ہیڈ کوچ جوہن بوتھا آسٹریلیا میں ہونے کی وجہ سے اس سیزن میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔واضح رہے کہ اظہر محمود نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 164 میچز کھیلے ہیں، اس کے علاوہ وہ انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بھارت، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز میں لیگ کرکٹ کھیلتے رہے ہیں۔🚨 Azhar Mahmood is the new Head Coach of Islamabad United!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

HBL PSL krwa do yr jan m hi🤣🤣 bht dil kr rha hai daihkne ko.

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’عاصم اظہر سوتیلے بھائی نہیں ہیں بلکہ۔۔۔‘‘ اداکارہ میرب علی نے اپنے اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان تعلق سے متعلق واضح اعلان کر دیاکراچی (ویب ڈیسک) حال ہی میں ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ماڈل میرب علی نے اپنے اور عاصم اظہر سے متعلق گردش کرتی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ میرب علی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے50ویں قومی دن کے موقع پرمتحدہ عرب امارات میں مندوب پاکستانی سفیرافضال محمود کا پیغام‎‎دبئی (طاہر منیر طاہر) ابوظہبی میں پاکستانی سفارت خانے،پاکستانی برادری اوراپنی طرف سے متحدہ عرب امارات کی قیادت وعوام کومتحدہ عرب امارات کی 50 ویں قومی دن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے 41 ویں سالانہ مقابلے اختتام پذیر ہوگئےجہلم(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج (جمعرات کو) جہلم پہنچے جہاں انہوں نے آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے  مقابلوں میں بطور مہمان خصوصی بس کشمیر سے دور رہنا کیونکہ وہ ہماری اب شہ رگ نہیں رہی. کوئی ماں ہے اس ملک میں جو سلطان صلاح الدین ایوبی جیسا جرنیل پیدا کرے جو پہلے اپنی صفوں میں غداروں کو لٹکائے اسکے بعد سیاستدانوں میں غداروں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 7,ثقلین مشتاق ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں عبوری ہیڈ کوچ برقرار SaqlainMushtaq Coach WestIndies Team windiescricket TheRealPCB TheRealPCBMedia PakvsWI NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماضی کے اداس ٹکڑوں کو تھامنے کیلئے زندگی بہت مختصر ہے‘ ہانیہ عامرمعروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے ناقدین کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ ماضی کے اداس ٹکڑوں کو تھامنے کے لیے زندگی بہت مختصر ہے۔اداکارہ ہانیہ عامر نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پیٹرول سستا ہوگیا - ایکسپریس اردوحکومت نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کو کم کرتے ہوئے 30 فیصد سے 19.40 فیصد کردیا شکر یہ نہیں لکھ دیا کہ فری ہوگیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »