اضافے کی درخواستیں مسترد: اوگرا نے ناردرن، سدرن کیلئے گیس کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) گیس صارفین کے لیے خوشخبری ،اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں مسترد کردیں، سوئی نادرن کے لیے گیس کی موجودہ قیمت میں 6 فیصد جبکہ سوئی سدرن کے لیے گیس کی قیمت میں 2 فیصد کمی کی منظوری دی گئی ہے۔ اوگرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اوگرا نے گیس کمپنیوں کی جانب سے مالی سال 2020-21 کی مالی ضروریات کے لیے دائر درخواستوں پر فیصلہ جاری کردیا، اوگرا مئ سوئی نادرن کے لیے گیس کی قیمت 623.31 روپے فی ایم ایم بی ٹی یواورسوئی سدرن کے لیے گیس کی قیمت 750.9روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی منظوری دی ہے۔

سوئی نادرن کے لیے گیس کی قیمت 664.25 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اورسوئی سدرن کی موجودہ گیس کی قیمت 796.18روپے فی ایم ایم بی ٹی یو ہےاوگرا نے فیصلہ مںظوری کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے۔ اوگرا فیصلے کے مطابق سوئی نادرن کی ڈیمانڈ کے مقابلے میں گیس کی قیمت میں 106.5 فیصد کمی کی منظوری دی گئی ہے، سوئی نادرن نے گیس کی قیمت 664.25 سے بڑھا کر 1287.19 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی درخواست تھی۔

اوگرا نے سوئی سدرن کی ڈیمانڈ کے مقابلے میں گیس کی قیمت میں 17.4 فیصد کمی کی منظوری دی ہے، سوئی سدرن نے گیس کی قیمت 796.18 سے بڑھا کر 881.53 فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی درخواست کی تھی۔ اوگرا کے فیصلے میں کہاگیاہے کہ گیس کی قیمتوں میں کمی کی منظوری کی وجہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی ہے اوگرا کی گیس کمپنیوں کی جانب سے ڈیمانڈ کے عوض اخراجات میں کم اضافے کی مںظوری دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاسبجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخر PMImranKhan Islamabad FederalCabinet Meeting Price PakistanFightsCorona SOPs ElectricityAndGas pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ نے بجلی اور گیس کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شامللاہور (ویب ڈیسک) شہر میں جرائم پیشہ افراد کی فہرست میں خواتین کا اضافہ ہونے لگا، رواں سال سنگین جرائم میں مطلوب ایک سو بیالیس خواتین پولیس کی واچ لسٹ میں شامل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نمازِ عید کی ادائیگی کی اجازت لیکن کتنی مساجد میں؟ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں عید کے حوالے سے نئی حکومتی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق  سعودی عرب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا نے سوئی گیس کمپنیوں کے ٹیرف میں کمی تجویز کردیاوگرا نے سوئی گیس کمپنیوں کے ٹیرف میں کمی تجویز کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دیبھارت میں ایک فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے، جعلی ٹورنامنٹ کی تحقیقات کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، بھارتی اور سری لنکن کرکٹ بورڈز کو بھی ایکشن لینا پڑ گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »