اشرف غنی کی طالبان حکومت کی حمایت میں پوسٹ؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق افغان صدر اشرف غنی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ کچھ ممالک ہمارے سابق سفیروں کے ذریعے افغانستان میں ایک نئے بحران کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں SamaaTV

Posted: Sep 27, 2021 | Last Updated: 17 mins agoسابق افغان صدر اشرف غنی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ کچھ ممالک ہمارے سابق سفیروں کے ذریعے افغانستان میں ایک نئے بحران کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

دبئی میں مقیم سابق افغان صدر اشرف غنی کا پوسٹ میں کہنا تھا کہ ہمارا اور اس وقت ہماری سابق کابینہ کا افغانستان پر کنٹرول نہیں ہے لیکن پھر بھی کچھ ممالک افغانستان میں ایک نیا بحران پیدا کرنےکے حوالے سے ہمارے سابق سفیروں اور دیگر نمائندوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ اشرف غنی کے آفیشل فیس بک پیج سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ غلام محمد اسحاق زئی آج اقوام متحدہ کے اجلاس سے ایسے حالات میں خطاب کر رہے ہیں کہ ان کے پیچھے حکومت اور عوامی حمایت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی قانون کے تحت وہ موجودہ حکومت کی نمائندگی نہیں کر سکتے۔

اشرف غنی نے بین الاقوامی برادری سے اپیل بھی کی افغان قوم سے دور رہنے کے بجائے انہیں موجودہ حکومت سے بات چیت کرنی چاہیے اور افغان قوم کا منجمد بجٹ ریلیز کرکے طالبان حکومت کو تسلیم کرلینا چاہیے۔ پوسٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو یہ سمجھنا چاہیے کہ اگر افغانستان خوشحالی اور امن کا خواہاں ہے تو اس کی طرف دوستی کا ہاتھ ضرور بڑھائیں کیوں کہ وہ اس ملک کو دشمنی کے ذریعے اپنے زیر اثر نہیں لاسکتے۔د ډاکټر محمد اشرف غني د فيسبوک رسمي پاڼه له پرون راهیسي هک شوې ده. د پاڼې د بيا ترلاسه کولو پورې لدغې پاڼې نشر شوي ټوله محتوا د اعتبار وړ نده.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

sham sama tv news oska Facebook page hack hua hai... sham sama tv news

sham sama tv news...

Ashraf ghani facebook page is hacked Shame on samaa tv

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کا نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کا اعلانپاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی طرف سے ممکنہ طور پر نیب چیئر مین کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کرنے کا اعلان کر دیا۔ یاد رہے کہ وفاقی وزیر قانون فروغ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں بیروزگار افراد کی تعداد میں اضافے کا انکشافRight 1971 سقوط ڈھاکہ میں جنرل نیازی۔جرنیل غدار تھا اّج عمران نیازی۔ جرنیل غدار ہے۔ اِن کے حملے سے اللہ تعالٰی پاکستانی عوام پر رحم کرے اور ان کے جوہری اثاثوں کی حفاظت کرے۔آمین،یااللہ کشمیریوںکی مدد فرما'آمین' کیا ہم دوسرے سقوط ڈھاکہ طرح جا رہے ہیں؟ bht zyda a6yy bhly jawan hr roz ro kr soty hn is by rozgari ki wjw sy😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دہشتگردوں کا مچھ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہفائرنگ کا تبادلہایک سپاہی شہید2زخمیدہشتگردوں کا مچھ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ،فائرنگ کا تبادلہ،ایک سپاہی شہید،2زخمی ISPR Muchh PakArmy FC Soldier Martyred Gunfight Terrorists OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج آپ کی پرانی دلی خواہش پوری ہو گی جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس کے ہونے کا امکان روشن ہے اور پیسہ بھی ملے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ بلاول بھٹو کا اہم بیان سامنے آگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب ) جسٹس (ر) جاوید اقبال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخواکے 17 محکموں میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشافپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختونخواکے 17 محکموں میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل نے اپنی رپورٹ میں کہا ذمے دار یہ دونو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »