اشتعال پر مجبور نہ کریں۔۔ینگ ڈاکٹرز نے بڑی دھمکی دیدی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر احتجاج اور دھرنوں کی دھمکی دے دی ، پیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن اور ینگ نرسز ایسوسی ایشن نے بھی

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر احتجاج اور دھرنوں کی دھمکی دے دی ، پیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن اور ینگ نرسز ایسوسی ایشن نے بھی حمایت کا اعلان کردیا۔

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان، پیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن اور ینگ نرسز ایسوسی ایشن بلوچستان کی جنرل باڈی کا اجلاس سول ہسپتال کے سے پی جی ایم آئی ہال میں منعقد ہوا جس میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب اور دیگر صوبوں سے آئے ینگ ڈاکٹرز نے شرکت کی۔ چیئرمین ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان ڈاکٹر حفیظ مندوخیل نے اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم جمہوری انداز میں اپنی تحریک چلا رہے ہیں، ہمیں اشتعال پر مجبور نہ کریں، ایسا کیا گیا تو ملک گیر احتجاج اور دھرنوں کی طرف جائیں گے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر مدثر نواز نے کہا کہ پنجاب نے وائی ڈی اے بلوچستان کی حمایت میں جزوی اوپی ڈی بند رکھی ہے، وائی ڈی اے بلوچستان کے مطالبات جائز ہیں تو پھر تسلیم کیوں نہیں کئے...

دوسری جانب آل پاکستان پیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن کے صدر فضل کاکڑ نے کہا کہ پیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن ینگ ڈاکٹرز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رہے گی، مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو پورے ملک میں روٹین ویکسی نیشن اور کرونا ویکسی نیشن روک دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نہ جانے سحر کب ہو گیسری لنکا کے شہری پریانتھا کمارا کا نعرے بلدن کرتے، پھنکارتے‘ متشدد ہجوم کے ہاتھوں بہیمانہ قتل نے ایک مرتبہ پھر ذہن کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ پرانے خدشات، اندیشے۔۔۔۔ پڑھیئے رسول بخش رئیس کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ، چوتھے روز کھیل کا آغاز نہ ہوسکارپورٹس کے مطابق شیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے، گراؤنڈ اسٹاف نے اسٹیڈیم کی پچ اور اسکوائر کو ڈھانپ رکھا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اگر آڈیو ویڈیو کے ماہر ہوتے تو آج اس حال میں نہ ہوتے قمر زمان کائرہلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ جو اس حلقے کے خادم تھے ان سے عوام تنگ تھے ، اگر آڈیو ویڈیو کے ماہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن منصوبے کے ٹریک پر کام تاحال مکمل نہ ہوسکا - ایکسپریس اردوگرین لائن ٹریک پر واقع اسٹیشنز اور بالائی گزرگاہوں پر کام تاحال ادھوارا پڑا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: خاتون وکیل نے کمرہ عدالت میں ملزم کا منہ کالا کردیاملزم کی عبوری ضمانت میں عدالت نے 16 دسمبر تک کی توسیع دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لوئس ہملٹن نے سعودی گراں پری جیت لیلوئس ہملٹن نے سعودی گراں پری جیت لی ARYNewsUrdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »