اس وقت حکومت غیرمنتخب لوگ چلا رہے ہیں، سراج الحق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Sirajulhaq

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اس وقت حکومت غیرمنتخب لوگ چلا رہے ہیں۔ حکومت کے پاس تاجر کی عزت کے سوا سب کچھ ہے۔ اقتصادی شرح نمو گر گئی اور قرضے بڑھ گئے ہیں۔

تحفظ معشیت عنوان سے کنونشن میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ہر تاجر پریشان ہے۔ حکومت کے پاس تاجروں کی عزت کے سوا سب کچھ ہے۔ تاجر منظم ہوجائیں، عزت کروا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری شرح نمو حکومت کے آنے سے قبل 5.3 تھی جو آج مائنس ایک ہوگئی ہے۔ اس حکومت کے قرضے ہماری جی ڈی پی سے 28 فیصد زیادہ ہیں۔ اس حکومت نے آئندہ نسلوں کو بھی آئی ایم ایف اور ورلڈ بک کا غلام بنایا۔ آج اس ملک کے مقدس ایوان قومی اسمبلی کو گالم گلوچ اور بدتہذیبی کا اکھاڑہ بنا دیا گیا ہے۔

سراج الحق نے مزید کہا کہ آج ہمیں عدالتی نظام کو عدل و انصاف کا گہوارہ بنانا ہوگا۔ تاجر برادری جماعت اسلامی پر اعتماد کا اظہار کرے، تبدیلی ہم لائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس تصویر میں چھپی گڑبڑ پکڑ سکتے ہیں؟ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی کشمیریوں کیلئے وکالت، ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی: شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ جس طرح وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کی دنیا بھر میں وکالت کر رہے ہیں ماضی میں اسکی مثال نہیں ملتی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کہاں غلطیاں ہوئی ہیں، اس کا تجزیہ ہم خود کریں گے: اظہر علی - BBC News اردوپاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی اس وقت سخت مشکل میں ہیں۔ ایک جانب ان کی کپتانی میں ٹیم کو شکست ہوئی ہے اور دوسری جانب ان کی اپنی بیٹنگ فارم اچھی نہیں ہے لیکن وہ اس بات پر مصر ہیں کہ وہ دونوں شعبوں کو الگ الگ طور پر دیکھتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیب کسی شخص کو بلائے تو اس کا یہ مطلب نہیں وہ مجرم ہے: گورنر پنجاب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے کے وقت شادی کا شوٹ کرواتی اس دلہن کی ویڈیو پوری دنیا میں وائرل ہوگئی لیکن یہ دراصل کون ہے؟ خود منظر عام پر آگئیبیروت دھماکے کے وقت شادی کا شوٹ کرواتی اس دلہن کی ویڈیو پوری دنیا میں وائرل ہوگئی، لیکن یہ دراصل کون ہے؟ خود منظر عام پر آگئی Beirut BeirutBlast BeirutExplosion
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وقت گزر رہا ہےشاہد خاقان عباسی مئی 1988کے سانحہ اوجڑی کیمپ کے پس منظر میں سیاسی منظر پر نمودار ہوئے۔ راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 2002اور 2018کے انتخابات میں شکست کے سوا مسلسل . . تحریر: وجاہت مسعود کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »