اس ننھی سی ڈسک پر 74 کروڑ صفحات سما سکتے ہیں! - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سالڈ اسٹیٹ ڈرائیوز کی اس نئی نسل میں ’’کیو ایل سی‘‘ ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے

سام سنگ نے مختصر سالڈ اسٹیٹ ڈرائیوز کی نئی نسل متعارف کروائی ہے جن میں ڈیٹا کی گنجائش 1 ٹیرابائٹ سے لے کر 8 ٹیرابائٹ تک ہے۔ تاہم اسی حساب سے یہ بہت مہنگی بھی ہیں۔

اپنی آسانی کےلیے یوں سمجھ لیجیے کہ اگر کسی ڈسک ڈرائیو کی گنجائش 1 ٹیرابائٹ ہو تو اس میں انگریزی متن کے 9 کروڑ 22 لاکھ صفحات سما سکتے ہیں۔ اس حساب سے 8 ٹیرابائٹ والی ڈسک ڈرائیو میں تقریباً 74 کروڑ صفحات جتنے مواد کی گنجائش ہوگی۔ اگرچہ اس سے پہلے بھی سب سے زیادہ گنجائش والی سالڈ اسٹیٹ ڈرائیوز بنانے کا ریکارڈ بھی سام سنگ الیکٹرونکس ہی کے پاس ہے جن میں 30.72 ٹیرابائٹ ڈیٹا محفوظ کیا جاسکتا ہے تاہم ان کی جسامت خاصی زیادہ تھی۔

سالڈ اسٹیٹ ڈرائیوز کی مذکورہ نئی نسل میں بھی ’’کیو ایل سی‘‘ ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جس کے ذریعے کم سے کم جگہ میں زیادہ سے زیادہ ڈیٹا محفوظ کیا جاسکتا ہے۔ اسی بناء پر ان ہارڈ ڈرائیوز کی جسامت صرف 2.5 انچ ہے۔ فی الحال ’’870 کیو وی ڈی ساٹا ایس ایس ڈی‘‘ کے عنوان سے چار نئی ڈرائیوز پیش کی جارہی ہیں جن کی گنجائش 1 ٹیرابائٹ، 2 ٹیرابائٹ، 4 ٹیرابائٹ اور 8 ٹیرابائٹ ہے جبکہ ان کی قیمت بالترتیب 130 ڈالر، 250 ڈالر اور 500 ڈالر ہے تاہم ابھی تک 8 ٹیرابائٹ والی ایس ایس ڈی ڈرائیو کی قیمت نہیں بتائی گئی ہے۔واضح رہے کہ درجنوں ٹیرابائٹ گنجائش والی ہارڈ ڈرائیوز برسوں سے دستیاب ہیں لیکن اوّل تو وہ جسامت میں خاصی بڑی ہیں جبکہ دوسری جانب وہ اس قدر مہنگی ہیں کہ انہیں صرف مخصوص افراد اور ادارے ہی خرید سکتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس کل ہو گااسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی) کا اجلاس کل ہو گا۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ہونے والے ای سی سی اجلاس میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے ششانک منوہر آئی سی سی کی چیئرمین شپ سے الگ ہوگئے - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اس طرح پائلٹس کی جعلی ڈگری معاملے کی سماعت نہیں کر سکتے: سندھ ہائی کورٹسندھ ہائی کورٹ میں پائلٹس کے لائسنس کے اجراء کو بہتر بنانے کے لیے دائر کی گئی درخواست کی سماعت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی سکواڈ کی انگلینڈ میں پہلی ٹیسٹنگ کی رپورٹس پی سی بی کو موصول ہو گئیقومی سکواڈ کی انگلینڈ میں پہلی ٹیسٹنگ کی رپورٹس پی سی بی کو موصول ہو گئی TheRealPCB TheRealPCBMedia PakistaniSquad EnglandTour CoronaTest Report ECB_cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو قبل ازیں بھی اپنی بہن کو سندھ اسمبلی میں لانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور اب ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکار شان کی وزیراعظم عمران خان کو حق کی راہ میں ڈٹے رہنے کی تلقینلاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انھیں سچ کے راستے پر ڈٹے رہنے کی تلقین کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »