اس مرچ میں کتنی مرچیں ہیں... یہ اسمارٹ آلہ سب کچھ بتاتا ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

کچھ مرچیں واقعی بہت تیز ہوتی ہیں جبکہ بعض مرچیں صرف دیکھنے میں تیز نظر آتی ہیں ورنہ ان کا ذائقہ اتنا مرچوں والا نہیں ہوتا۔ اب یہی بات معلوم کرنے کےلیے تھائی لینڈ کے سائنس دانوں نے ایک آلہ ایجاد کرلیا ہے جسے اسمارٹ فون سے منسلک کرکے مرچوں میں تیزی کا پتا لگایا جاسکتا تھا۔

یہ آلہ گلوکومیٹر کی پٹی جیسا دکھائی دیتا ہے جسے خوبصورتی کی غرض سے لال مرچ کی شکل والے ایک سانچے میں بند کیا گیا ہے۔ جس مرچ کی شدت معلوم کرنی ہو، اسے خشک کرکے ایتھنول والے ایک محلول میں ڈال کر خوب اچھی طرح ہلایا جاتا ہے۔ اس طرح بننے والے مائع کا صرف ایک قطرہ لے کر پٹی پر رکھ دیا جاتا ہے۔ مرچوں کی یہ پیمائش اس آلے سے منسلک اسمارٹ فون میں منتقل ہوتی ہے جہاں ایک خاص ایپ اس کا تجزیہ کرتی ہے اور نتائج اسکرین پر ظاہر کر دیتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں سب سے زیادہ درجہ حرارتکوئٹہ اور اس کے مضافات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، دوسری جانب صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث وفاقی پولیس اہلکاروں کی تفصیلات ایوان بالا میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے ایوان بالا میں پولیس اہلکاروں کی مجرمانہ سرگرمیوں سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا،5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرچ میں کتنی مرچیں ہیں، سمارٹ آلہ سب کچھ بتائے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاق صوبہ پر حملہ آور ہوا یہ ایک حقیقت ہے:شاہد خاقان عباسیسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری کا واقعہ ایک حقیقت ہے،وفاق صوبہ پر حملہ آور ہوا یہ ایک حقیقت ہے۔ میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈائیٹنگ یا ورزش؟ وزن میں کمی کیلئے بہتر کیا ہے؟وزن میں اضافہ ہونا آسان سی بات ہے جس کے لیے کوئی محنت کی ضرورت نہیں مگر صحت کے لیے یہ نہایت خطرناک ثابت ہوتا ہے جبکہ صحت مندانہ وزن برقرار رکھنا یا بڑھے ہوئے وزن میں کمی لانا ایک مشکل کام ہے جس کے لیے دو راستے ورزش یا ڈائیٹنگ کو اپنایا جاتا ہے، ان دونوں طریقوں میں سے صحت کے لیے بہتر کیا ہے یہ جاننا نہایت لازمی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »