مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 25 مئی سے 31 مئی تک چھٹیاں ہوں گی، جبکہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی طرف سے حتمی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہو گا۔
رپورٹ کے مطابق عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران صوبہ بھر میں پارکس بند رکھے جائیں گے جبکہ ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رکھی جائے گی۔واضح رہے کورونا وائرس کی وجہ سے پہلے ہی ملک تقریبا بند ہو کررہ گیا۔ ملک کے بیشتر ادارے، کاروبار اور معاملات زندگی بند ہیں۔ اگرچہ حکومت کی جانب سے لاک ڈاون کو جزوی طور پر ہٹایا گیا ہے تاہم کورونا کی بڑھتی وبا کے باعث حکومت دوبارہ پابندیوں کا عندیہ بھی دے چکی ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شنیرا اکرم اور صنم سعید عید خریداری کرنے والوں پر برس پڑیںشنیرا اکرم اور صنم سعید عید خریداری کرنے والوں پر برس پڑیں ARYNewsUrdu بلکل ٹھیک کیا شیزا اکرم تو چلو ٹھیک ھے یہ دوسری کون ھے؟؟؟ دونوں کو ملک بدر کردا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
پنجاب میں عید الفطر کے موقع پر ایک ہفتے کی تعطیلات کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسرکاری ملازمین کی 25 مئی بروز پیر سے 31 مئی اتوار تک چھٹیاں ہوں گی Waow بند مساجد کے سوراخوں سے ویڈیوز بنانے والا منافق میڈیا 21 رمضان سڑکوں پر نکلے جلوسوں کو دکھانے سے کیوں گھبراتا رہا؟ جواب درکار ہے جناب؟ شیعہ_جلوس_آزادنمازبند Han mazay karo sab kanjron ko mazay lagaye hain
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے ساتھ خطرہ اس سے کہیں زیادہ بھوک وافلاس کا ہےلاک ڈاؤن کے ساتھ خطرہ اس سے کہیں زیادہ بھوک وافلاس کا ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Mental man Indeed it is their is much poverty in here some people hardly get two times food Khan sahab, no one die with hunger all are busy in shopping to celebrate EID, this mean they do have money to survivie. They are just careless. U just need to enforce them. Rest may allah protect us from such careless people and this pandemic covid-19.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
اس کا احوال بھی لکھئےابھی کچھ روز کی بات ہے، ہم کشمیر کے باشندوں کو مشورہ... یونیورسٹی سٹوڈنٹس کا بھی خیال کریں سر ان کا بھی کیرئیر خطرے میں ہے ان کو بھی 20٪ تو پرموٹ کریں اور خاص جو رزلٹ ابھی یونیورسٹیوں نے دینے ہیں ان میں جو سٹوڈنٹ کسی ایک سیبجیکٹ والے کو ہی پومورٹ کریں گے تو کافی کام کم ہو گا۔ Sir ye news b Chlaee یونیورسٹی سٹوڈنٹس کا بھی خیال کریں سر ان کا بھی کیرئیر خطرے میں ہے ان کو بھی 20٪ تو پرموٹ کریں اور خاص جو رزلٹ ابھی یونیورسٹیوں نے دینے ہیں ان میں جو سٹوڈنٹ کسی ایک سیبجیکٹ والے کو ہی پومورٹ کریں گے تو کافی کام کم ہو گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
Ayaz Ameer : ایاز امیر:-سب کچھ بدل گیا اس حکومت کا ذہن نہ بدلاکالم لکھنے سے پہلے میں نے اپنے تھانے فون کیا۔ اسسٹنٹ محرر بیٹھا ہوا تھا۔ اُس سے پوچھا کہ اس بیماری کی وجہ سے تھانوں کے معمول کے کام میں فرق پڑا ہے۔ پڑھیئےایاز امیرکا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates No doubt.... Very tru Dushman ka dost Dushman hota hai . Imran Khan Party k Corrupt Logoon par Insha-Allah paka hath dalay ga . Pakistan k mojodah syasatdanoon main sab sa behtar hai kuch na kuch Corrupt sarmayadaroon k gird shikanja kasnay ke bo mehsoos hoti hai.Allah PM ka hami o Nasir ho . Amen .
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »