اس شخص سے شادی کروں گی جو میری ماں کے ساتھ رہ سکے، سارہ علی خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بالی ووڈ اداکارہ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے کہا کہ وہ اپنی ماں پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہیں لہٰذا ان سے دور ہونا ان کے لیے ناممکن ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بالی ووڈ اداکارہ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے کہا کہ وہ اس شخص سے شادی کریں گی جو میری ماں کے ساتھ رہ سکے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ماں پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہیں لہٰذا ان سے دور ہونا ان کے لیے ناممکن ہے۔ایک بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سارہ علی خان کا مزید کہنا تھا کہ وہ بہت جلدی بڑی ہوئیں اور انھوں نے زندگی میں بہت کچھ اور قریب سے دیکھا، لیکن ان چیزوں نے مجھے تیزی سے بلوغت کی منزل پر...

انھوں نے اسکا کریڈٹ اپنی والدہ اور ماضی معروف اداکارہ امریتا سنگھ کو دیا اور کہا کہ ان کی والدہ نے انھیں اور ان کے بھائی کو تن تنہا پالا اور ہمیں ایک سمجھدار انسان بنایا۔واضح رہے کہ 1980 کے عشرے میں ان کی والدہ بالی ووڈ کی انتہائی مقبول اداکارہ تھیں اور 1991 میں ان کی شادی اپنے سے کم عمر سیف علی خان سے ہوئی، لیکن یہ شادی 2004 تک ہی چل سکی اور دونوں میں علیحدگی ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راحت فتح علی خان کا 30 دسمبر کو دبئی میں کنسرٹ کا اعلانمعروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر اماراتی شہریوں کو مبارکباد دیتے ہوئے 30 دسمبر کو دبئی میں کنسرٹ کا اعلان کردیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سارہ علی خان نے شادی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی - ایکسپریس اردوفلم میں سارہ علی خان ایک چلبلی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں Tell her I'm ready to be a son-in-law at home
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیف علی خان کی بیٹی نے شادی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی05:08 PM, 3 Dec, 2021, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی شادی کے لیے انوکھی شرط رکھتے ہوئے بتایا کہ میں ایسے شخص سے تمھاری خاطر منظور ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عامر خان سے نہ ملائیں ان تک پہنچنا بہت دور کی بات ہے، کیرتی سیننبالی کی نوجوان اداکارہ کیرتی سنون نے خود کو بالی ووڈ کے مسٹر پرفیشکنسٹ عامر خان کہنے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں پریشر میں نہ لیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان نے مداح کو شاہ رخ کیخلاف بولنے سے روک دیاسلمان خان نے کپل شرما شو کے دوران ایک مداح کو شاہ رخ کے خلاف بولنے سے روک دیا اور کہا کہ وہ بھائی کا بھی بھائی ہے ، یہ بات ذہن میں لے کر چلو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر نوجوانوں سے خطاب کا فیصلہمریم کا ایک بار پھر میاں عامر کو فون کرنے کا فیصلہ نوجوان ساڑھے تین سال ہوگئے ہیں ایک ہی چیز بھوکے عمران نیازی کا گلا نہیں تھکتا اپوزیشن میں بھی بھونکتا تھا اب وزیراعظم بننا ہے پھر بھی بھونکتا ہے کام کر نہیں سکتا صرف بھونکنے میں زور لگایا ہوا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »