اس سال ٹیکس اور لیوی کی مد میں 33 فیصد زائد پیسے لیں گے: وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سال ٹیکس اور لیوی کی مد میں 33 فیصد زائد پیسے لیں گے: وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل imf_pakistan IMFNews MiftahIsmail PMShehbazSharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt

آباد میں ٹرن اراؤنڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ حکومت تمام دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لارہی ہے ، حکومت نے غریبوں کی نسبت امیر طبقے پر زیادہ ٹیکس لگایا ہے ۔انہوں نے کہا کہ آج صبح پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سے ایم ای ایف پی ملا ہے ، پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک

ارب ڈالر کی قسط مل جائے گی ۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالنے کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑے ہیں ، پچھلے 4 سال میں قوم کو 20 ہزار ارب روپے کا مقروض کیا گیا ، یہ قرض 71 سال کے قرضوں کا 80 فیصد ہے ۔ سابق حکومت نے غیر مستحکم سبسڈی عوام کو دی تھی جس کا ملک کو نقصان ہوا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

imf_pakistan IMFNews MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK چاچو 33% فیصد زیادہ لینے کے بعد آپ کی چھٹی ھو جائے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس حمام میں سب ننگے سپر ٹیکس سے جمع ہونے والا پیسہ ضائع یا برباد نہیں ہوگا: شہبازشریفاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس سے جمع ہونے والا پیسہ ضائع یا برباد نہیں ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ 75 سال ہوگئے، بلند و بانگ دعوے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہزاروں سال سے برف میں محفوظ عجیب الخلقت مخلوق دریافتہزاروں سال سے برف میں محفوظ عجیب الخلقت مخلوق دریافت arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکمتفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد جیل کمپلیکس کی تعمیر میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکمتفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد جیل کمپلیکس کی تعمیر میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اسلام آباد میں 10 سال سے زیر تعمیر جیل اگلے مالی سال مکمل کرنے کا حکموزیراعظم نے جیل منصوبہ کمیٹی سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی اور آباد ماڈل جیل کمپلیکس منصوبہ ہنگامی بنیادوں پرمکمل کرنے کی ہدایت کی اچھی سہولیات دے اگے اپ اور اپ کے سارے چور خاندان کی رہائش گاہ ہے۔۔۔ تاکہ اس جیل کاپہلا قیدی عمران ہو Make sure it’s comfortable enough… for you because… you never know…
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

2 ماہ میں حکومت نے اتنی مہنگائی کردی جتنی ساڑھے3 سال میں نہیں ہوئی، عمران خانشہباز شریف نے اسپیڈ سے مہنگائی کی اور اسپیڈ سے معیشت تباہ کی، ان کا صرف ایک ہی مقصد تھا ، انہوں نے آتے ہی این آر او ٹولیا، عمران خان ہم عوام مہنگائی اس برداشت کر رہے ہیں کہ ھمارا ملک واپس ہمیں مل جائے جو تو IMF کو بیچ دیا تھا سخت شرائط پر Borrowed as much in three and a half years as it didn't borrow in seventy years. ارے کمینے انسان 70 سال میں اتنی مھنگائی نھی تھی جتنی آپ نے ساڑھے تین سال میں کیاھے ملک کا بیڑا توآپ نےغرق کرکے رکھ دیا ھے قلط فیصلے اور ناقص حکمت عملی سے اناڑیوں یھودی ایجنٹوں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »