اس حکومت کو لانے والے بھی جرم کے ذمہ دار ہیں، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوہدری شجاعت نے مذاکرات تھے کہ مارچ میں تبدیلی آئی گی، وعدہ پورا کیوں نہیں ہوا، فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نااہل شخص کو قوم پر مسلط کیا گیا جس سے ملک کی معیشت بیٹھ گئی۔

مرحوم مفتی نعیم کے تعزیتی ریفرنس میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اس بات پر متفق ہے کہ حکومت جانی چاہیے، اس حکومت کو لانے والے بھی جرم کے ذمہ دار ہیں، ملک کی معیشت بیٹھ گئی ہے نا اہل کو قوم پر مسلط کیا گیا، میں تو یہ کہتا ہوں کہ ان کو لایا کیوں گیا؟ چوہدری شجاعت نے ہم سے مذاکرات میں کہا تھا کہ مارچ تک تبدیلی آئے گی، چوہدری شجاعت بتادیں وہ بات کہاں چھپ گئی اور یہ بھی بتادیں کہ ان کے وعدے کا کیا...

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ چند لوگ آصف علی زرداری کی وفات قرار دے چکے تھے لیکن وہ صحت مند تھے، سابق صدر کی خواہش اور ان کی دعوت پر ان سے ملا قات کی، اٹھارویں آئینی ترمیم پر آصف زرداری کا موقف واضح ہے، ان کا کہنا ہے ان کی پارٹی نے آئین پاکستان کو اس کے اصل روح کے مطابق نافذ کیا، قومی مالیاتی وسائل کی تقسیم کےمعاملات پر واضح موقف ہے۔

سربراہ جے یو آئی نے کہا کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ آج بھی ہورہی ہے، کے الیکٹرک کے خلاف جگہ جگہ احتجاج ہو رہے، عوام کو دو چیزیوں کی فکر ہے بجلی کی دستیابی اور اوور بلنگ نہ ہو، عوام پر اخراجات کا بوجھ بڑھ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کو اتنا نقصان کبھی نہیں پہنچا جتنا اس نا اہل حکومت نے پہنچایا: سعید غنی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کو اتنا نقصان کبھی نہیں پہنچاجتنا اس حکومت نےپہنچایا،سعید غنی - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک کو اتنا نقصان کبھی نہیں پہنچا جتنا اس نا اہل حکومت نے پہنچایا: سعید غنی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کھمبیوں کے بارے میں اس کتاب کو پکا کر ’’کھایا‘‘ بھی جاسکتا ہے - ایکسپریس اردوکھمبیاں صرف سات دنوں میں پوری کتاب ’’چاٹ کر‘‘ ختم کردیتی ہیں، جس کے بعد انہیں پکا کر کھایا بھی جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلامی دنیا میں بڑا نام بنانے والے اس بچے کو آپ پہچان سکتے ہیں؟عالمی اور اسلامی دنیا میں بڑا نام بنانے والے اس بچے کو آپ پہچان سکتے ہیں؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اچھی صحت کے لیے اس موسم کا بہترین پھل - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »