اس تصویر میں چھپی شخصیت تلاش کرسکتے ہیں؟ - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا آپ کو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہونے والے تصویری پہیلیاں حل کرنا پسند ہے ؟ Riddle Amazing DawnNews

کیا آپ کو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہونے والے تصویری پہیلیاں حل کرنا پسند ہے ؟ تو کیا آپ فطرت کے شاندار نظارے میں چھپی خاتون کو تلاش کرسکتے ہیں؟یہ باڈی پینٹنگ میں مہارت رکھنے والے لیونی جین اور جارج ڈسٹروالڈ کا تیار کردہ معمہ ہے اور اس تصویر نے ہزاروں انٹرنیٹ صارفین کو سر کھجانے پر مجبور کردیا ہے اور بہت کم ہی درست جواب تلاش کرپاتے ہیں۔ویسے تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ

یہ کسی ایسے مقام کی تصویر ہے جہاں برف نے منظر کو ڈھانپ لیا ہے مگر اس میں ایک خاتون موجود ہے جو غور سے دیکھنے پر بھی ہوسکتا ہے کہ نظر نہ آئے۔تو کیا آپ اسے دیکھنے میں کامیاب ہوسکے؟اب بھی نہیں تلاش کرسکے تو جواب نیچے موجود تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔خیال رہے کہ اس طرح کے تصویری معمے اکثر بہت زیادہ مقبولیت حاصل کرتے ہیں اور روزانہ ہی کوئی نہ کوئی پہیلی سامنے آجاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Burf

بیعرتی

The best fake news channel 😂😂😂😂

Man

A girl

نہیں

Girl

آدمی۔۔۔۔

A female

SNAKE

Statue

Statue of a woman

Girl

One lady

orat

Camouflage Girl on the left

جُو چھپا ہے وہ نظر کیسے آئے گا، سوال ٹھیک کرو بھایا

Body paint lady left side

Aik nangi aurat kharhi hai

Body pained lady

Tasweer k oltai hath ke taraf aik admi hai Jo apnai Dono hath ko ophar othai huwai hai or tasweer uskai back side sai le gai hai

snake on the left side

Bhalu

درخت، پودے، پہاڑ۔۔برف کے نیچے چُھپے ہوئے ہیں

A painted woman.

Aur ka mujsma

Namalum afrad

Nawaz shareef 😂😂😂

Aurat

Bandy ki morti

Prinda

Insaan hai

نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میک اپ آرٹسٹ شعیب خان اس باردیپکاکے روپ میںباجی راؤ مستانی میں دیپکا کے انداز کو ہوبہو اپنانے والے شعیب خان نے دیپکا کو میری بالی ووڈ کی ملکہ کہتے ہوئے لکھا ’’مجھ سے ملے بغیر ہی مجھے ایک بہترانسان بنانے کیلئے شکریہ‘‘۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اگر آپ لوگوں کو اس طرح لڑنا ہے تو کسی اور عدالت میں چلے جائیں ،سندھ ہائیکورٹ گنے کی قیمت کے تعین سے متعلق کیس میں وکلا کی تکرار پر برہمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ گنے کی قیمت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشاورت سے اس کام کیلئے راہ ہموار کریں نوازشریف نے ...'اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشاورت سے اس کام کیلئے راہ ہموار کریں' نوازشریف نے پارٹی کو ہدایت کردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی فضائیہ کے افسرکی فوجی اڈے پر فائرنگ اس کا ذاتی فعل تھا، ایف بی آئیسعودی فضائیہ کے افسرکی فوجی اڈے پر فائرنگ اس کا ذاتی فعل تھا، ایف بی آئی FBI US Shooting Terrorism SaudiAirForce MilitaryBase
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امید ہے اس ہفتے کے آخر میں امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا جائے گا: چینامید ہے اس ہفتے کے آخر میں امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا جائے گا: چین USA China TradeWar Tensions Agreement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اورنج ٹرین بجلی پر چلانے کا فیصلہ لیکن اس پر سالانہ کتنا خرچ ہوگا؟ اعدادوشمار سامنے آگئےاورنج ٹرین بجلی پر چلانے کا فیصلہ لیکن اس پر سالانہ کتنا خرچ ہوگا؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »