اسکولز کھولنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

مزید پڑھیں

29/07/2021 4:03:00 PM

اسکولز کھولنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری ARYNewsUrdu

مزید پڑھیں

29 جولائی 2021موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ‏گیا۔وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے ‏نوٹیفکیشن شیئر کیا ہے۔وزیرتعلیم نے اعلان کیا کہ پنجاب کےسرکاری ونجی اسکول2اگست سےکھول دیئےجائیں گے، ‏تعلیمی اداروں میں کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائےگا۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں تھا، برطانوی ہائی کمشنر - ایکسپریس اردو PM Imran Khan's Interview to BBC World 21 09 2021 امریکی سرحدی محافظوں کی جانب سے پناہ گزینوں کا گھوڑوں پر پیچھا کرنے کی ’ہولناک‘ تصاویر پر ہنگامہ - BBC News اردو

ANNOUNCEMENT: مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Sawal with Ehtesham Amir-ud-Din | SAMAA TV | 12 Sep 2021

#NewsHeadlines #LatestUpdates #PakistanNewsLiveStay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top of the hour segment. For ...

یکم اگست سے تمام اسکولز کھول دیئے جائیں گے: سیکرٹری تعلیمAll schools, Pakistan, reopen, August 1, Education Secretary

تعلیمی ادارے شیڈول کے مطابق ہی کھلیں گے،چھٹیوں میں اضافے کی تجویز مسترداسلام آباد: (دنیا نیوز) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے انسداد کورونا ایس او پیز کے تحت کھولنے اور امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ Fsc students wants your help.due to our busy routine of examAs we were busy PMC open their registration and we forgot about this because perivious year the addmissions are open before 20 days of mdcat test.please sir helo us to save our future to destroy and burn openregistration entrytestadmission dontletusdown ourfutureisimportant trending helpandsave saveourfuturehelpandsupport pmc reopentheadmission saveourfuture savefscstudents reopenpmcregistration Umeeden insaan sy lga kr Shikwa Khuda sy karty ho Tum bhi kamal karty! Bohat umeed thi papers cancel hony ki😢

طالبان نے افغان کامیڈین کو قتل کردیا واقعے سے چندلمحوں پہلے کی ویڈیو بھی سامنے آگئیکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا جاری ہے اور دوسری طرف طالبان کی جانب سے اہم علاقوں پر قبضوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ایسی صورتحال میں

مزاحیہ فنکار کا قتل، افغان طالبان کا پہلے انکار پھر تفتیش کا اعلان - BBC News اردوافغانستان کے صوبہ قندھار میں چند روز پہلے قتل ہونے والے مزاحیہ فنکار نذر محمد عرف خاشہ زوانکے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ خاشہ کو گھر سے مسلح افراد اٹھا کر لے گئے تھے اور پھر ایک درخت کے پاس سے اس کی لاش ملی تھی۔ مزاحیہ فنکار ایسے ہوتے ہیں 😂😂😂😂 ڈسکہ الیکشن پر بلاگ لکھ لکھ کر لائن لگانے والے کشمیر الیکشن میں کون جیتا ؟ اس پر نیوز کب لگانی ہے ؟ درندے کے منہ ایک دفعہ خون لگ جائے تو وقت آنے پر وہ اپنے بچوں تک کو کھا جاتا ہے، انکے منہ بیگناہوں کا خون لگ چکا ہے، اب یہ کبھی بھی جانور سے انسان نہین بن سکتے

ہونڈا سٹی گاڑی کے نئے ماڈل کی رونمائی آج ہوگیاٹلس ہونڈا کمپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی ہونڈا سٹی کے نئے ماڈل کی رونمائی آج بروز جمعرات کو کرے گی SamaaTV Plzzzz help me ma bhut musibat mn hu plz m mar jaoga 😭😭😭😭 mera moulana tariq jameel sy rabta krwadyn wo meri zindgi bcha skty plzzz😭😭😭😭 Mera contact 03485285889😭😭 Plz ALLAH ka wasta a mri zindgi bcha lyn😭 Good news channel

پی پی 38 سیالکوٹ: ن لیگ کی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیابپی پی 38 سیالکوٹ: ن لیگ کی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیاب تفصیلات جانئے : DailyJang