اسپیکراسدقیصرکاکشمیری عوام کےحق خودارادیت کی حمایت کاعزم

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk AsadQaiser 14August 14AugustKashmirSolidarity IndependenceDay Kashmir

اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے قوم کو یوم آزادی پرمبارکباد دیتے ہوئے کشمیری عوام کےحق خودارادیت کی حمایت کاعزم کیا ہے ۔

اسپیکراسدقیصر نے کہا ہےکہ آج کادن تحریک آزادی کےشہداوبانیان پاکستان کی یاددلاتاہے،بانیان پاکستان نےآئندہ نسلوں کی خاطرجانیں قربان کیں۔قائداعظم نےجمہوری،خوشحال وپرامن ملک کاخواب دیکھاتھا۔ اسدقیصرنے مزید کہا ہےکہ یوم آزادی کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کےلیےمنایاجارہاہے،ہم سب کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑےہیں۔ انہوں ننے مزید کہاہے کہ بھارت کشمیری عوام کی تحریک خودارادیت کونہیں دباسکتا،کشمیری عوام کےحق خودارادیت کی تحریک جلدکامیاب ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثنااللہ اور ان کی اہلیہ کی جائیداد کی تفصیل سامنے آ گئیفیصل آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کے مقدمے میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت Pakistan OccupiedKashmir IndianForces India PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk بڑی گل اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان نے بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ بھارت نے عیدالاضحی کے اہم تہوار پر لاکھوں کشمیریوں کومذہبی آزادی سے محروم
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی بھارتی پنجابی فوجیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیلاسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارتی فوج میں موجود پنجابیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیل کردی۔ فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فوج کے پنجابی سپاہیوں کے نام گرمکھی میں پیغام دیتے ہوئے بھارت کے پنجابی فوجیوں سے کہا ہے کہ وہ کشمیریوں کیخلاف بھارتی فورسز کی […] Fawad sahb in sy appeal ke h or modi k leay wo chitrol wali language use kran jo ap non legue k lea kea krty thy hm apk sath han. Jo b msla kshmir ko ly k koi bold step ly ga muslim ummah ka hero ho ga in sha Allah Ab kashmir Azad hu jae ga Inshallah ......
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: عوام نماز عید اور سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے بھی محروم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیری خواتین کو برطانوی وزارت خارجہ کی حمایت کی اشد ضرورت ہے: سعیدہ وارثیسعیدہ وارثی اس سلسلے میں کیا کردار ادا کر رہی ہیں اس کی نہیں صرف سچے مسلمانوں کی ضرورت ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »