اسپین میں آتش فشاں پھٹنے 5 ہزار افراد کی نقل مکانی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپین میں آتش فشاں پھٹنے سے 5 ہزار افراد کی نقل مکانی ARYNewsUrdu

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ہسپانوی جزیرے لا پالما میں بڑے پیمانے پر آتش فشاں پھٹنے سے تقریباً 5 ہزار افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے۔

مقامی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ اب تک 5 ہزار افراد کو لاس لانوس ڈی اریڈین فٹ بال کے میدان میں منتقل کیا گیا ہے، فضائی حدود کھلی ہیں، ہوائی اڈے کی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ اس سے قبل آتش فشاں انسٹی ٹیوٹ آف کینریز نے اتوار کو ہسپانوی جزیرے لا پالما میں آتش فشاں پھٹنے کی تصدیق کی تھی۔ قابل ذکر ہے کہ اسپین کے نیشنل جیوگرافک انسٹی ٹیوٹ نے اس علاقے میں ایک ہفتہ قبل زلزلے کی سرگرمی ریکارڈ کی تھی۔ اس کی وجہ سے حکام نے حادثے سے پہلے لوگوں کو باہر نکالا تھا۔

اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے گزشتہ روز ہنگامی اجلاس کے بعد ٹویٹ کیا کہ ہم اس ہفتے اس صورتحال کا اندازہ لگانے اور اس سے نمٹنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ہم شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپین میں آتش فشاں پھٹنے سے آٹھ گھر تباہ، ہزاروں افراد محفوظ مقام پر منتقل - Abb Takk Newsویب ڈیسک: اسپین کے جزیرے کنیری میں خوفناک آتش فشاں پھٹے کے باعث آٹھ گھر تباہ ہوگئے۔انتظامیہ نے فوری طور پر ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا شروع کردیا۔ خبر رساں ارادے کے مطابق اسپین کے جزیرے کنیری میں خوفناک آتش فشان پھٹنے سے اب تک کی اطلاعات...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

’میں ایک سے زیادہ شوہر اور پارٹنر رکھنے کے حق میں ہوں‘ - BBC News اردو33 سال کی موومبی پولی اینڈری ہر یقین رکھتی ہیں اور اپنے جیسے خیالات کے حامل لوگوں کے ساتھ مل کر اسے اخلاقی اور قانونی حیثیت دلوانے کے لیے سرگرم ہیں۔ یہ کونسی نئی بات ہے، پورے یورپی ممالک میں ایسی کوئی بھی خاتون نہیں ملیگی جن کے دو دو چار چار بوائے فرینڈز نہیں ہوتے۔ اب اگر ان بچاری کو ضرورت ہے تو کونسی بڑی بات ہے Agr koi mil jy to 10 rakh lo hmain kia masla hy If men can women should also have same choice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجا ب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا گزشتہ 24 گھنٹوں میں 34 کنفرم کیسز رپورٹلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں ڈینگی پھر سے سر اٹھانے لگا، لاہور سمیت صوبے بھر میں گزشتہ روز ڈینگی کے 34 کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے ، شہر لاہور میں 29
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

7لڑکیاں پانی میں ڈوب کر چل بسیں گائوں میں کہرام مچ گیاواقعہ بالوماتھ تھانہ علاقہ کے شیرگاڑا گاؤں کے منندی ٹولہ کا ہے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی بالوماتھ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا 24 والو! یہ واقعہ کس ملک کا ھے؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کابل اور جلال آباد میں ہونے والے دھماکوں میں 2 افراد ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف مظاہرے جھڑپوں میں بدل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »