اسپین: سیاسی رہنماؤں کے فون ہیک کرنے پر خفیہ ایجنسیوں پر عدالتی کنٹرول سخت کرنےکا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپین: سیاستدانوں کے فون ہیک کرنے پر خفیہ ایجنسیوں پر عدالتی کنٹرول سخت کرنےکا فیصلہ

ان پر وزیراعظم، وزیردفاع اور دیگر سیاستدانوں کے موبائل فون کی ہیکنگ کے لیے اسرائیل کا بنا ہوا پیگاسس سافٹ ویئر استعمال کرنےکا الزام تھا۔

اس کے علاوہ ہسپانوی وزیراعظم اور وزیردفاع کے فونز کو بھی 'پیگاسس‘ کے ذریعے نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کیا گیا تھا۔پیگاسس کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟ اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی 'این ایس او' کی جانب سے بنائے گئے جاسوسی سافٹ ویئر 'پیگاسس' ایسا میل ویئر ہے جو آئی فونز اور اینڈرائیڈ فونز دونوں کو متاثر کرتا ہے، یہ جاسوسی سافٹ ویئر موبائل فونزکےکیمرے کی مدد سے میسجز ، تصاویر، ای میلز اورکالز کو ریکارڈ کرلیتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان میں تو عدالتیں ہی فون ہیک کروانے والوں کے ہاتھ میں ہیں

gand_mai danda do inki

اور یہ الیکڑونک ووٹنگ کروا رہیں تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابقہ حکومت کے پاس مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا وقت نہیں تھا وزیر اعظماسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت کے پاس مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا وقت نہیں تھا لیکن اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کا بہت وقت تھا۔ وزیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مزید افراد کو گرفتار کرنے کا اعلانلاہور (شہزاد ملک سے ) پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران  جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مزید افراد کی گرفتاریوں کا اعلان کر دیا۔ ترجمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ادھار واپس نہ کرنے پر منشیات سمگلر نے نوجوان کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالاڈوگلس(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی جزیرے آئل آف مین پر منشیات سمگلر نے 500پاﺅنڈ کا ادھار واپس نہ کرنے پر 22سالہ نوجوان کو بدفعلی کا نشانہ بناڈالا۔ ڈیلی سٹار کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کینسر کو ختم کرنے والے وائرس کی پہلی بار انسانوں پر آزمائشیہ ایک تدوین شدہ پاکس وائرس پر مبنی دوا ہے جو کینسر زدہ خلیات کا انتخاب کرکے ان کو ہی ختم کرتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی شہریوں کی تصاویر ڈیٹابیس میں محفوظ کرنے پر امریکی کمپنی کو جرمانہیہ کمپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ویب سائٹس سے لوگوں کی تصاویر اکٹھی کر کے اپنے عالمی ڈیٹا بیس میں جمع کر رہی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang USA GBR
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا 31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر غوروفاقی حکومت نے31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر غور شروع کردیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »