اسپورٹس باڈیز میں موجود مافیا کو ختم کرکے نئی پالیسی لائے ہیں، وزیراعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپورٹس باڈیز میں موجود مافیا کو ختم کرکے نئی پالیسی لائے ہیں، وزیراعظم مزید پڑھیں: arynewsurdu pmimrankhan

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اسپورٹس باڈیز میں موجود مافیا کو ختم کرکے نئی پالیسی لائے ہیں ، کوشش ہے پاکستان انٹرنیشنل لیول کی اسپورٹس میں شرکت کرے۔

وزیراعظم نے بتایا کہ میں نے اپنی زندگی کے21سال عالمی گراؤنڈز میں گزارے، ہار سے دلبرداشتہ نہیں ہوتے بلکہ اس سے سیکھتے ہیں، گر کر کھڑا ہونے والے کو مشکل وقت میں مقابلہ کرنا آتا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں 70فیصد پاکستانی 30سال کی عمر سے کم ہیں، نوجوانوں کیلئے کھیلوں کے گراؤنڈز بنانے ہیں، کےپی میں 300،پنجاب میں 260گراؤنڈ بناچکے ہیں، ہماری کوشش ہے ہر محلے میں کھیلوں کے گراؤنڈ ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا بات ہے ۔ اب سری لنکا کی ٹیم بے فکر ہو کر آئے گی۔

“مافیا” پی ایم صاحب یہ مافیا “octopus “ کی طرح کا ہے اچھی طرح چھان پھٹک لینا چاہئیے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لوکل باڈیز کے قانون میں ٹاؤنز کی تجویز اپوزیشن نے دی تھی، مراد علی شاہ -سید مراد علی شاہ نے کہا کہ محکمہ تعلیم اور صحت کے شعبے لوکل باڈیز سے چل نہیں رہے اس لیے یہ دونوں محکمے سندھ حکومت چلائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقامی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیںعمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کا زبردست موقع فراہم کر رہے ہیں، مقامی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔سابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آپ اپنے فون میں موجود جاسوسی کے سافٹ ویئر کو کیسے پکڑ سکتے ہیں؟ - BBC News اردوان ایپس کو اکثر یہ کہہ کر فروخت کیا جاتا ہے کہ یہ ان والدین کے لیے ہیں جو اپنے بچے کی حرکات و سکنات اور پیغامات کی نگرانی کرنا چاہتے ہیں مگر بعض لوگ انھیں اپنے پارٹنر پر جاسوسی کے لیے استعمال کرنے لگتے ہیں۔ سب سے بڑا سپائی ویئر فیس بک نکال دیں Ap hi bta dein
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں قرنطینہ میں موجود خاتون نے غصے میں متعلقہ ہوٹل کو ہی آگ لگا دیکنبرا (ویب ڈیسک) کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی, متعلقہ خاتون اور ان کے 2 بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا جسے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امارت اسلامیہ افغانستان میں خواتین کے حقوقامارت اسلامیہ افغانستان میں خواتین کے حقوق امارت اسلامیہ افغانستان‘ جو ایک ڈکلیئرڈ اسلامی ریاست ہے Taliban Islamic Emirate Afghanistan suhailshaheen1 Zabehulah_M33 IeaOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکاری سیکھنے کا بتانے پر والد نے واپس گھر بلالیا تھا، ابھیشیکابھیشیک بچن نے جب امیتابھ کو بتایا کہ وہ امریکا میں اداکاری سیکھ رہے ہیں تو والد نے فوری طور کیا ردعمل دیا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »