اسپتال کی لاکھوں کی دوائیں گاڑی میں لوڈ کرتے وقت چور پکڑے گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپتال کی لاکھوں کی دوائیں گاڑی میں لوڈ کرتے وقت چور پکڑے گئے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سروسز اسپتال لاہور میں لاکھوں روپے کی دواؤں کی چوری پکڑی گئی ہے، ایم ایس اسپتال ڈاکٹر افتخار کا کہنا تھا کہ امراض قلب اور گردوں کی دوائیں چوری کر کے فروخت کی جاتی تھیں۔

ڈاکٹر افتخار نے میڈیا کو بتایا کہ امجد اور زاہد نامی ملزمان کو دوائیاں چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے، امجد نامی ملزم 7 سال سے اسپتال کا ملازم ہے، ملزمان 50 سے 60 لاکھ کی دوائیں گاڑی میں لاد چکے تھے۔ ایم ایس سروسز اسپتال نے بتایا کہ دونوں ملزمان سرکاری اسپتال کو کروڑوں کا نقصان پہنچا چکے ہیں۔ ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کے بعد پولیس کو بھی بلا لیا گیا۔

واضح رہے کہ پنجاب اور سندھ کے سرکاری اسپتالوں سے ادویات کی چوری منظم طریقوں سے ایک عرصے سے جاری ہے، گزشتہ برس جنوری میں نے ایسے تین ملزمان کو گرفتار کیا تھا جو سرکاری اسپتالوں میں مفت فراہم کی جانے والی دوائیں سرکاری لیبل مٹا کر فروخت کرتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چوروں کو چاہیے لاھور ہائی کورٹ سے رابط کریں اور بے فکر ہو جاہیں

یے بھی سندھ حکومت نے کیا ہوگا کیونکہ باقی سبہ دودھ کے دھلے ہیں

jahan119 All are thieves but labels are changes , sometimes ppp becomes thieves,, sometimes PML, N ,,,,NOw pti is doing the same

Islamic SYSTEM the ULTIMATE OPTION without further DELAY. Inshallah ALL WILL BE COOL. ImranKhanPTI OfficialDGISPR otherwise, NO CHANCE.

او ہو ۔۔۔۔۔۔یہ چوری تو پچہلی حکومت کے دور سے ہوتی آرہی ہے۔۔ ہیں نا؟؟؟

Chorron ko PTA nhe tha .kay Ab Pakistan main Khan ke Government ha Nawaz Sharif ke nhe

Kia hoga pakistan ka 😷

خدارا ہماری دادرسی کی جائے شکریہ 0300 4500489

Now everyone will come shouting on govt and CM Punjab for poor management. Completely ignoring the question that why all these chors and choris have started surfacing now. Such things were happening for many many years and no one was concerned.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جارج فلائیڈ کی موت پر امریکہ میں کالے گورے کی سیاست گرمامریکہ کے شہر مینیاپولس سمیت متعدد مقامات پر پولیس کی جانب سے سیاہ فام شخص کے خلاف تشدد کی ایک ویڈیو کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد سڑکوں پر غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے اور امریکی میں سیاہ فام کے خلاف نسلی امتیازات پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔ ہاہاہاہا کرونا وائرس اس کے شکل سے ڈرتا ہیں 🙈😂🤣 اسکو کیوں ہوتا ہیں What happens with him happening daily wilh Innocent Palestinians یہ بکواس ھے ایک قتل کو چھپانے کی مذموم حرکت۔ امریکن دھشت گرد ھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایس او پیز کی خلاف ورزی، پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہحکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤکیلئے جاری کردہ ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر آج پنجاب کی کئی بڑی مارکیٹیں بند کردی جائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، کل کی آندھی سے ہوئے حادثات کی تفصیلات جاریکراچی پولیس نے شہر میں گزشتہ روز آنے والی آندھی اور طوفان کی وجہ سے حادثات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی:پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کی تقریبترکی:پہلے میلجم کلاس کارویٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب PakistanNavy Keel Laying Ist Milgem Class Corvette PakNavy Held Turkey dgprPaknavy PakistanNavyNHQ PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقرا عزیز کی ہم شکل دیکھ کر ان کی بہن بھی دھوکا کھا گئیں - ایکسپریس اردواقراعزیز کی ہم شکل خاتون کا نام نور ہے ان کا تعلق لبنان سے ہے 100 % مفت میگا واٹ بجلی ۔ تو ہم کیا کرے زرد صحافت o jahal insan ye khbar deny wali hai?boht fazool media hai .. unfolow krna chahye logo ko is account ko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی - ایکسپریس اردومشرقی دریاؤں اور بڑے شہری علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے Allah rham karya hamarya mulk pa Aamin اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائے 😥 We need your help please stand with us we Ex_students of DAE we are not being passed please raise your voice for us. Promote_Ex_DAE_Students waqarzaka GeoNews ExpressNews SamaaTV BOLNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »