اسپائیڈر مین نو وے ہوم نے ڈیڑھ ارب ڈالر کمالیے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریلیز کے چوتھے ویک اینڈ پر بھی فلم کی کمائی 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی کمائی کا گراف اوپر کی جانب گامزن ہے، جہاں اس کی مجموعی کمائی ڈیڑھ ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریلیز کے چوتھے ویک اینڈ پر بھی فلم کی کمائی 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہی ہے۔ رواں ہفتے کے دوران اسپائیڈر مین نو وے ہوم کے علاوہ سنگ 2 نے ایک کروڑ 20 لاکھ اور دی 355 نے 48 لاکھ ڈالر کی کمائی کی ہے۔ ان کے علاوہ اس ویک اینڈ پر دیگر فلموں میں دی کنگز مین 34 لاکھ ڈالر، امریکن انڈرڈاگ 24 لاکھ ڈالر، دی میٹرکس ری سریکشن 19 لاکھ ڈالر کے ساتھ نمایاں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: شادی کے روز دُلہن کی اپنے دُلہا کے ساتھ گھوڑے پر انٹریان دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو خاصی وائرل ہے جس میں دُلہا دُلہن اپنے اپنے گھوڑوں پر بیٹھے ہیں Haha! 😂 LOL!😅 بائیس لوگ شہید ھوئے تو عاشقوں کی سنی گئ۔ ورنہ نہ جانے کب سے ھوٹلز والے عاشقوں کو کیش کرتے رھے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانیوزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سیاحت بڑھ گئی ہے، انفرا اسٹرکچر کئی دہائیاں پیچھے ہے، نئے ہوٹلز کی تعمیر کے ساتھ پرانے اسٹرکچر کو بہتر کرنا لازمی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف پنجاب کی ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانیپی ٹی آئی ایڈوائزر ی کونسل نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات لڑنے کے لیے منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'زندگی کا نغمہ' جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا -“زندگی کا نغمہ” جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان کی بیٹی کی بوائے فرینڈ کے ساتھ سیلفیز وائرلاداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان اور اُن کے بوائے فرینڈ نوپور کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کے 6 ارب ڈالر قرض کا جائزہ مؤخر کر دیانیویارک (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے 6 ارب ڈالرز قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »