اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے پرانے اوقات بحال کر دیے - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس : اب ملک بھر کے بینک کب سے کب تک کھلیں گے؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کے اوقات میں تبدیلی کرتے ہوئے کورونا وائرس سے قبل والے اوقات بحال کر دیے۔

مرکزی بینک کے جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ 13 جولائی سے تمام بینک عوام کے لیے نئے اوقات کار پر عمل درآمد کے پابند ہوں گے۔ تاہم بینک اپنی شاخوں کے لیے اپنے کاروباری اوقات اپنی ضروریات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی ہدایات کے مطابق طے کر سکتے ہیں۔ نئے اوقات کار کے مطابق تمام بینک پیر سے جمعرات صبح 9 بجے سےشام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے اور ان دنوں میں دوپہر ڈیڑھ سے 2 بجے تک کھانے اور نماز کا وقفہ ہوگا۔جمعہ کو بھی بینکوں کے اوقات یہی رہیں گے تاہم نماز جمعہ اور کھانے کا وقفہ دن ایک بجے سے ڈھائی بجے تک ہوگا۔مرکزی بینک نے 28 مئی کو بینکوں کے نئے اوقات کار جاری کیے تھے جس کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر سے جمعرات صبح 10 سے سہ پہر ساڑھے 4 بجے اور جمعہ کو صبح 10 بجے سے ایک بجے تک کھلے ہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیااسٹیٹ بینک نے بینکوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SBP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے پرانے اوقات بحال کر دیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئےکراچی: (دنیا نیوز) سٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کے کورونا وائرس کی عالمی وبا سے پہلے والے اوقات کار بحال کر دیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کے کورونا وائرس کی عالمی وبا سے پہلے والے اوقات کار بحال کر دیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مرکزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قرضوں کی اصل رقم کے التوا کی سہولت بڑھادی، اسٹیٹ بینکاسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ قرضوں کی اصل رقم کے التوا کی سہولت ستمبر 2020ء تک بڑھادی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے منفی اثرات،اسٹیٹ بینک کا ایک اور بڑا فیصلہ - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »