اسٹنٹ پروفیسر کو جعل سازی مہنگی پڑگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹنٹ پروفیسر کو جعل سازی مہنگی پڑگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کویت سٹی : خلیجی ملک کویت میں پولیس نے جعلی اسناد پر چار برس یونیورسٹی میں بطور اسٹنٹ پروفیسر ملازمت کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا۔

سیکیورٹی اداروں کو خاتون کی جعل سازی پر شک ہوا تو سیکیورٹی حکام نے خاتون کی ڈگریوں کی چھان بین شروع کی اور تحقیقات مکمل کرنے کے بعد خاتون کو گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیپ ریکارڈر نے اسٹیج آرٹسٹوں کی شہرت اور نیک نامی کا پردہ چاک کر دیاٹیپ ریکارڈر نے اصلیت ظاہر کردی، گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار جعلی نکلے! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قانون سازی میں شامل لوگ قانون کو مطلوب ہیں: فردوس عاشقمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کیسی ستم ظریفی ہے کہ قانون سازی اور مشاورت میں شامل لوگ ہی قانون کو مطلوب ہیں۔ Good comment
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستم ظریفی ہے کہ قانون سازی میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو قانون کو مطلوب ہیں،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ ریفرنسز تیار ہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا آبدوزہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسیناسلام آباد : پاک بحریہ نے آبدوز ہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہنگور کا کارنامہ دشمن کبھی نہیں بھولے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’والد کو ریپ کا بتایا تو انھوں نے چپ رہنے کا مشورہ دیا‘آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم باب ہاک کی بیٹی کا کہنا ہے کہ 1983 میں انھیں تین مرتبہ جنسی ہوس کا نشانہ بنایا گیا اور تیسری مرتبہ ریپ کے بعد انھوں نے اپنے والد کو بتایا کہ وہ پولیس کو رپورٹ کرنا چاہتی ہیں۔ So sad and so tragic it's all just disappointing specially in Australia.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »