اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں آگئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں دو روز سے جاری مندی کاروباری ہفتے کے تیسرے روز شدت اختیار کر گئی اور کے ایس ای 100انڈیکس 673.98 پوائنٹس کی کمی سے 44833.43 پوائنٹس کی سطح پر آگیا، پڑھیے wakilurrehman کی رپورٹ ۤSamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: Jan 19, 2022 | Last Updated: 29 mins agoپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں دو روز سے جاری مندی کاروباری ہفتے کے تیسرے روز شدت اختیار کر گئی اور کے ایس ای 100انڈیکس 673.98 پوائنٹس کی کمی سے 44833.43 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

واضح رہے کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آغاز سے ہی مندی دیکھی جارہی ہے اور مجموعی طور پر کے ایس ای 100انڈیکس میں تین روز کے دوران 930پوائنٹس کی کمی آچکی ہے۔ معاشی ماہر خرم شہزاد کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بلند سطح پر ہیں جس کو دیکھتے ہوئے سرمایہ کاروں کو لگتا ہے کہ پاکستان کا تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھے گا اور پاکستانی روپے پر بھی دباؤ بڑھ سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

wakilurrehman بہت دل خوش ہوتا ہے جب سٹاک مارکیٹ گرتی ہے تو۔ کیونکہ اسی سٹاک مارکیٹ میں انہی سرمایہ کاروں نے اس نوازشریف کی نااہلی پر گو نواز گو کے نعرے لگائے تھے جس نے سٹاک ایکسچینج 24 ہزار سے 54 ہزار پر پہنچائی تھی۔ ایسے احسان فراموشوں کے ساتھ ایسے ہی ہونا چاہیے۔

wakilurrehman There is a Stock exchange in pakistan ....! i am Shocked 😂😂😂😂🤣😂🤣😂

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وبا سے بچاؤ کیلئے گھوڑوں کو دہکتے اَلاؤ پر سے گزارنے کی قدیم رسم کی واپسیوباؤں سے بچاؤ کے لیے ہسپانوی گاؤں میں ادا کی جانے والی قدیم رسم کی کورونا وبا کے دوران واپسی ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مجرمان کی حوالگی سے متعلق وزیرداخلہ کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقاتوزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کی ملاقات ہوئی جس میں سزا یافتہ شہریوں کی واپسی اور مجرمان کی حوالگی سے متعلق دوطرفہ معاہدوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے یومیہ 5 ہزار کیسز پر کابینہ کی تشویش: کاروبار کی بندش سے گریزکورونا کے یومیہ 5 ہزار کیسز پر کابینہ کی تشویش: کاروبار کی بندش سے گریز ARYNewsUrdu coronavirus کرونامرونا نہیں ہے یہ سازش ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ کی انسٹاگرام پر واپسی، مداح خوشی سے نہالشاہ رخ خان نے گزشتہ برس ستمبر میں اپنے مداحوں کو مذہبی تہوار کے موقع پر مبارکباد دی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات؛ سی پیک منصوبوں کی پیشرفت پر اظہارِاطمینانآرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات؛ سی پیک منصوبوں کی پیشرفت پر اظہارِاطمینان ARYNewsUrdu COAS Schools band Karway corona khatrynak hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری: متاثرہ افراد کی ریسکیو سے رابطے کی ریکارڈنگز مل گئیںسانحہ مری: اے آر وائی نیوز نے متاثرہ افراد کی ریسکیو سے رابطے کی ریکارڈنگز حاصل کر لیں ARYNewsUrdu murree
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »