اسٹاک ایکسچینج نہیں حکومت کی معاشی پالیسی اور اقدامات کریش ہوئے. شہباز شریف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹاک ایکسچینج نہیں ،حکومت کی معاشی پالیسی اور اقدامات کریش ہوئے. شہباز شریف PakistanStockMarket ShahbazSharif EconomicPolicy GovtofPakistan pmln_org

ہیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کے 2 ہزار سے زائد پوائنٹس گرنے پر اپنے ردعمل میں شہباز شریف نے کہاکہ اسٹاک ایکسچینج میں 2000 پوائنٹس کا گرنا معاشی پالیسیوں پر عدم اعتمادکا ثبوت ہے۔شہباز شریف نے کہاکہ سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوبنے کے ذمہ دار عمران نیازی ہیں، حکومت کو خبردار کیا تھا کہ تجارتی خسارہ اور شرح سود میں اضافہ معیشت کی جان

لے گا، غیر ملکی قرض کا تاریخی بوجھ اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا نتیجہ یہ ہی نکلنا تھا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس تباہی کو اب رکنا چاہیے، یہ قومی سلامتی کا سوال ہے۔خیال رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو سرمایہ کاری کا منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس 2 ہزار 134 پوائنٹس کم ہو کر 43 ہزار 234 پر بند ہوا اور سرمایہ کاروں کے 332 ارب روپے ڈوب گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtofPakistan pmln_org یہی گدھا ایک دن کہ رہا تھا اسٹاک ایکسچینج کا ملک کی اکانومی سے تعلق نہیں کیونکہ ان دنوں اوپر جا رہا تھا

GovtofPakistan pmln_org بلکل!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس گر گیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی انڈیکس میں 2000 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔جمعرات کی صبح سے ہی پاکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس گر گیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی انڈیکس میں 2000 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔جمعرات کی صبح سے ہی پاکستان اسٹاک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سال کی بدترین مندی، آخر کیوں؟پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سال کی بدترین مندی، آخر کیوں؟ SamaaTV Akhir Yun k wazir Azam imandar he?🤣
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سوزوکی اور یاماہا نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کردیاپاک سوزوکی اور یاماہا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8 ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ رواں سال دونوں موٹرسائیکل کمپنیوں کی طرف سے قیمتوں میں کیے جانے والا یہ 5 واں اضافہ ہے SamaaTV اچہاکیا انکو 80000 مہنگی کرنی چاہیے تاکے قوم توبہ کرے Cc MuzzammilAslam3 no one to regulate them Sir oh bhai to khareedna band kerdo na.... leni bhi zaroori hai... Pakistani kisi haal mein khoosh nahi hai...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

رواں سال گھی اور خوردنی تیل کی قیمت میں 9 مرتبہ اضافہ ریکارڈ - ایکسپریس اردوجنوری 2019 میں گھی کے فی کلو اوسطاً نرخ 181.9 روپے تھی جو اب 343 روپے ہوچکی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بائیڈن اور ٹرمپ کی مقبولیت، سروے رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیابائیڈن اور ٹرمپ کی مقبولیت، سروے رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »