اسمگلنگ میں ملوث خاتون مسافر گرفتار، بھاری مالیت کی کرنسی برآمد -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسمگلنگ میں ملوث خاتون مسافر گرفتار، بھاری مالیت کی کرنسی برآمد ARYNews

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے اسلام آباد سے بیرون ملک جانے والی خاتون مسافر کے قبضے سے 79 ہزار 480 امریکی ڈالر برآمد کرلیے، مذکورہ ملزمہ یہ رقم غیر قانونی طر یقے سے پر دوحہ منتقل کرنا چاہ رہی تھی۔

خاتون مسافر کے قبضے سے 79ہزار480امریکی ڈالر برآمد ہوئے جو اس نے اپنے بیگ کے اندر کپڑوں میں مہارت سے چھپا رکھے تھے۔اےایس ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والی رقم کی مقامی کرنسی میں مالیت ایک کروڑ40لاکھ روپے سے زائد ہے، ملزمہ کو فوری طور پر حراست میں لے کر مزید کارروائی کے لئے کسٹمز حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا عیان علی سے جو ڈالر پکڑے گئے تھے وہ اس سے کم مالیت کے تھے ؟

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ: دو کروڑ روپے مالیت کی کپاس منتقلی کی کوشش ناکام بنادی گئیKha bj rhy thy ya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکباد PMImranKhan FirstWomanJudge SupremeCourt AyeshaMalik MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیاBypassing merit on Sindh quota اب یہ مردانی بنے گی یا جنرل رانی وقت ہی بتائے گا!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نےعہدے کا حلف اٹھا لیااسلام آباد : سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نےعہدے کا حلف اٹھالیا ، چیف جسٹس گلزاراحمد نے جسٹس عائشہ ملک سےعہدے کا حلف لیا Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u کیا فرق پڑتا ہے جسٹس کوئ بھی ہو جب انھوں نے جسٹس نہ کرنے کی قسم کھائ ہوئ ہے۔ Congrats
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج عائشہ ملک نے حلف اٹھالیا09:38 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے Whats special in it?Its a routine matter judges do assume duties and go.Why we are so excited aboutit?pehli judge hon ya akhri does not matter but her decisions will matter.May Allah grant her strength and wisdom to do judtice during her tennure Pakistan supreme Court judge asha Malik agar Pakistan ke liye insaaf Karen to main apne dil ki gehraiyon se A1 Mubarak baat karta hoon Congratulations
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »