اسمگلنگ کے دوران پکڑی گئی چینی سے متعلق حکومت کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمگلنگ کے دوران پکڑی گئی چینی سے متعلق حکومت کا فیصلہ ARYNewsUrdu

لاہور: چند دن قبل پنجاب سے چینی بلوچستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئی تھی، حکومت نے قبضے میں لینے والی چینی سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر کو 3 ٹرکوں کو کوٹ سبزل چیک پوسٹ پر قبضے میں لیا گیا تھا، جن سے چینی کی بوریاں تو اتار کر قبضے میں لے لی گئی تھی تاہم ٹرکوں کو جانے کی اجازت دی گئی۔ رحیم یار خان انتظامیہ نے ٹرکوں سے 2240 بوری چینی تحویل میں لی تھی، پنجاب حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تحویل میں لی گئی چینی کو سرکاری قیمت پر فروخت کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے چینی کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن میں چینی کی منتقلی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا تھا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ چینی جہانگیر ترین کی کمپنی جے ڈی ڈبلیو شوگر مل یونٹ نمبر ایک رحیم یار خان سے غیر قانونی طور پر کوئٹہ منتقل کی جا رہی تھی، محکمہ خوراک کے ذرائع کے مطابق 9 سو من چینی چاچڑاں ٹول پلازہ کے مقام پر پر تحویل میں لی گئی تھی۔

دوسری طرف جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز انتظامیہ کی جانب سے چینی کی غیر قانونی منتقلی کے الزام کی سختی سے تردید کی گئی ہے، ترجمان جے ڈی ڈبلیو کا کہنا تھا کہ شوگر ملز کا کام چینی فروخت کرنا ہے، اب خریدار چینی کہیں بھی لے جانے کا خود ذمےدار ہے شوگر ملز نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ چوہے بلی کا کھیل کیوں جاری ہے اور ٹرک کیوں جانے دیئے لگتا ہے سب ملے ہوئے ہیں

ary fake news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا چینی کی اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن -لاہور پنجاب حکومت نے چینی کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چینی کی منتقلی کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید20 مریض انتقال کرگئے۔ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید20 مریض انتقال کرگئے۔ Pakistan CoronavirusPandemic COVID19Pakistan CoronaPatients Deaths GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرارسعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار SaudiArabia CoronavirusOutbreak COVID19SA MaskUp Mask CoronaSops WearMask SaudiMOH saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیلاب کے دوران دولہا دلہن کو شادی تقریب میں کیسے پہنچایا گیا۔۔ویڈیو وا ئرلہر جگہ پانی تھا اور شادی کے منڈپ تک دولہا اور دلہن کو پہنچا نا ممکن نظر آرہا تھا تاہم جوڑے نے ہمت نہیں ہاری اورمندر سے ایک بڑا دیگچہ لیا اور اس عارضی کشتی کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران اسکولوں کی اضافی فیس وصولی پر کارروائی ہوگیسندھ ہائی کورٹ میں سرکاری وکیل نے اعتراف کیا ہے کہ کرونا کے دوران لاک ڈاؤن میں کچھ اسکولز نے اضافی فیس وصول کی ہے اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی، پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاک ویسٹ انڈیز میچ کے دوران بھارتی ٹیم کی اسٹیڈیم آمد، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرےانڈین ٹیم نے گراؤنڈ میں بابر اعظم کو بیٹنگ کرتے اور ففٹی مکمل کرتے دیکھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »