اسمبلیوں سے کب مستعفی ہونا ہے؟ عمران خان لائحہ عمل تیار کرنے کیلئے آج اہم ملاقاتیں کریں گے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمبلیوں سے کب مستعفیٰ ہونا ہے؟ عمران خان لائحہ عمل تیار کرنے کیلئے آج اہم ملاقاتیں کریں گے

لاہور : صوبائی اسمبلیوں سے کب مستعفی ہونا ہے؟ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لائحہ عمل تیار کرنے کیلئے آج اہم ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان مشاورت کے بعد پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس طلب کریں گے۔ عمران خان پنجاب اسمبلی کے ارکان اسمبلی کو اعتماد میں لیں گے۔ عمران خان مرحلہ وار خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی اور ارکان کے ساتھ بھی ملیں گے۔ عمران خان سندھ اور بلوچستان کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس بھی بلائیں گے۔ واضح رہے کہ عمران خان نے گزشتہ روز پنڈی میں جلسہ سےخطاب میں حکومت کی طرف سے انتخابات کا اعلان نہ کرنے پر احتجاجاً صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کیا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بوڑھا شیطان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا آج راولپنڈی میں پاور شو، عمران خان آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گےراولپنڈی : تحریک انصاف آج راولپنڈی میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ، جس میں عمران خان اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’آرمی چیف کا معاملے طے ہوچکا اب عمران نیا تماشا کریں تو وہ بھی دیکھ لیں گے‘قانون کے اندر رہیں گے تو ہم عمران خان کا استقبال کریں گے اور وہ قانون سے باہر رہیں گے تو رانا صاحب ان کا استقبال کریں گے: شاہد خاقان عباسی طاقت کا سرچشمہ کون ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رکن صوبائی اسمبلی کا مستعفی ہونے کا فیصلہچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد سب سے پہلے جہلم کے ایم پی اے نے استعفے کا اعلان Hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان لاہور سے راولپنڈی کیلئے روانہلاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور سے راولپنڈی کیلئے روانہ ہوگئے ، عمران خان اسلام آباد سے بذریعہ سڑک راولپنڈی جائیں گے Allah pak apni hifzo Aman main Rakhy Ameen or ya kahta ha me mout se nahi darta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جس دن عمران خان نےکہا اسی وقت پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی، مونس کا اعلانتمام اسمبلیوں سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، مشاورت کے بعد جلد اعلان ہوگا: عمران خان کا جلسے سے خطاب ✌🏻😍 ارشاد ہو گیا ہے جناب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’عمران خان فیصلہ کریں گے کہ دھرنا دینا ہے یا جلسہ ہوگا‘فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان فیصلہ کریں گے کہ دھرنا دینا ہے یا جلسہ ہوگا۔ ایک ڈیل کے تحت فیس سیونگ کے لئے آ رہا ہے گھڑی چور۔ رات کو واپس چلا جائے گا 😃😆🤣😜😂 2 لیڈرز 2 کہانیاں وہ گولیاں کھا کر شدید زخمی ہو کر 3 ہفتے میں واپس آ رہا ہے اور جو صرف دوائی لینے گیا گیا وہ 3 سال بعد بھی ڈاکٹر کے مشورے پر ٹبر کیساتھ یورپ کی سیر کر رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »