اسلام آباد کے ریڈ زون میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر فوج طلب کر لی گئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد لانگ مارچ: حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج طلب کرلی

حکومت نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی وجہ سےامن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج کو طلب کرلیا ہے۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ فوج ریڈ زون میں موجود سرکاری عمارتوں کے تحفظ کیلئے طلب کی گئی ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قافلے کے ہمراہ صوابی سے اسلام آباد کی جانب سفر شروع کیا اور اب وہ اسلام آباد میں داخل ہوچکے ہیں۔ میرے ساتھ عوام کا سمندر ڈی چوک آ رہا ہے ، حکومت جب تک الیکشن کی تاریخ نہیں دےگی وہاں سےنہیں جائیں گے، عمران خان

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ghar pay awraton say roti bhi nai pakai jati to fauj ko talab karlaitay hain

شہباز شریف نے اچھا کیا فوج کو بلا لیا ظاہر ہے فوج زرداری شہباز اور عوامی غیض وغضب کے بیچ میں صرف دیوار بن کر کھڑی نہیں ہوگی اب فوج براہ راست عمران خان اور انکے ساتھ کھڑی عوامی طاقت سے براہ راست گفتگو کرے گی اور سب کی تسلی کا فارمولا تجویز کرےگی زرداری شہباز سرکار countdown شروع

نیت خراب ہو تو جو مرضی کر لیں

Ap tera keya ho ga

TopTrendsWatch bhahahaha بزدل 400 کے لیے فوج

TopTrendsWatch امریکہ کو داد دینی پڑے گی ایک فائر نہی کیا اور ایک نیوکلیر ملک کی فوج اور عوام کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا۔

پرویز خٹک کی شلوار والی جیب سے راکٹ لا نچر برآمد.. غریدہ فاروقی نے ہاتھ ڈال کے چیک کیا AzadiMarch AzadiMarchPTI ImportedGovernmentNaManzoor BehindYouSkipperPMIk حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حلومت_نامنظور

بالآخر عمران خان نے اس امپورٹڈ حکومت کو مجبور کر دیا کہ وہ اپنے ہینڈلر کو بلا سکیں۔

Aman o salamti ka lya nahi zulm or badmashi ka lya

یاد دہانی۔ ایک بار جب خادم حسین رضوی سے اسلام آباد پر چڑھائی کروائی گئی تھی تو نواز حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو طلب کیا تھا تو فوج نے جوابا” فرمایا تھا کہ یہ سیاسی معاملہ ہے اور حکومت خود اس سے ڈیل کرے۔ اگر آج ایسا جواب نہی آتا تو مہر ثبت ہو جاۓ گی کہ جو کروا رہا ہے۔۔۔

This is good as a safety measures bcos Sk. Rasheed said before that there will be blood shed really they wanted this to be happening but in presence of Army general people's will be safe n secured.

Beghairat channel of hera mandi before you were saying people didn't come out so this army came for ghadaar hamid mir,s mother

Neutrals are coming lol😃

سارا دن شہر پر سکون رہا اور شام کو پی ٹی آئ ججز نے سب تباہ کر وادیا۔۔

Q rana sanaullah ka zor khatam howa afsosss

جب گورنر نے طلب کی تھی تب تو نیوٹرل تھے بھوسڑی والے

Haha

مطلب باجوہ عام عوام پہ انہی کے ٹیکس سے خریدا اسلحہ چلائے گا کیا فوج عام عوام پر گولیاں چلائے گی؟

AsmatullahNiazi اب اس کورٹ سے کیا فیصلہ آتا ہے انتظار کریں..

wahan pay to 200 bnda b nai tha phir Kia zaroorat par gayi army ki

200 log aur itne force

جنرل باجوہ تو پہلے ہی سویلین اداروں کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کررہا ہے پھر اس نوٹیفیکشن والے تکلف کی کیا ضرورت تھی؟

Aa jaye a jaye fojj pak foj h awam per zulm nh kry ge

رانے دی بنڈ پھاڑ گی جے 😂😂

لگاتا ہے امپورٹڈ حکومت فوج اور عوام کو لڑوانا چاہتی ہے مچھل چمگادڑ بھاگ گیا

اب ہمیں لگ رہا ہے کہ ہم مقبوضہ پاکستان میں پہنچ چکے ہیں،

Ya to khty ty 450 bnda b nahi itny bndo ko handle kerny k lea foj bula li asl main phatt gae ha rana bandri ki lerro leeerr ho gae ha uski isi lea foj ko bulaya gya ha

OfficialDGISPR Thank You 💞 🙏 DGISPR Islamabad

RanaSanaullahPK betterpakistan AajKamranKhan ImranRiazKhan Shahidmasooddr AmirMateen2 ArifRetd رانا ثنا اللہ تو کہتا تھا کہ خان کے ساتھ تو 200 لوگ بھی نہیں، تو پھر فوج کیوں بلا لی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: ریڈ زون کی سکیورٹی کے لیے فوج طلبوزیراعظم ہاؤس، وزیر اعظم آفس، ایوان صدر اور سپریم کورٹ پرفوج تعینات ہوگی: ذرائع امریکی فوج بلواو یا اسرائیلی، لانگ مارچ ہو کر رہے گا۔ انشاءاللہ 👊💪 حقیقی_آزادی_مارچ Red Zone ki Security Krna Awam Ka Samna Maat Krna Muft Mashwra hy Shame بزدل امپورٹڈ حکومت shame
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ نے ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لیے فوج کو طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزارت داخلہ نے ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ریڈ زون کی سیکیورٹی کیلئے فوج کو طلبوزارت داخلہ نے ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لئے فوج کو طلب کر لیا، وزیر اعظم ہاؤس، وزیر اعظم آفس، ایوان صدر، سپریم کورٹ پر فوج تعینات ہوگی۔ DailyJang فوج تو شامل نہیں ہو رہی تھی، عوام بمقابلہ فوج۔ یہ منجن کسی اور کو کرانا کہ صرف سپہ سالار چور ہے۔ بی سی اتنی بہادر فوج کو ایک دلا ذلیل کر رہا ہے اور وہ کچھ نہیں کہہ رہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترجمان پاک فوج کی من گھڑت الزامات پر یاسین ملک کو سزا سنانے کی مذمتترجمان پاک فوج کی من گھڑت الزامات پر یاسین ملک کو سزا سنانے کی مذمت مزید تفصیلات: arynewsurdu YasinMalik ISPR Pak Fauj hume kis bat ki saza de rahi hai? OfficialDGISPR عوام کے دل میں جو پیار محبت نیوٹرلز کیلئے تھا آج ان کی شرکاء پر شیلنگ دیکھ کر ہمیشہ کیلئے ان سے نفرت ہو گئی ہے ! کوئی ماں کے پیٹ سے اینٹی اسٹیٹ پیدا نہیں ہوتا یہ لوگ خود مجبور کرتے ہیں ! حقیقی_آزادی_مارچ Pakistan me in begarton ko kuch nazar nahi aa raha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 دن کے تحت طلب کیا گیا(24 نیوز) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 مئی کو سہہ پہر 4 بجے طلب کر لیا، اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 دن کے تحت طلب کیا گیا۔  خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فتنے کی کرسی کی لالچ نے ایک ماں کے لخت جگر کو الگ کردیا:مریم نوازلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مریم نواز کا شہید ہونے والے پولیس آفیسرپر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے محافظوں پر گولیاں برسانے والے کس رعائت کے مستحق ماڈل ٹاون کی دہشت گردوں کو اور ان کے ماسٹر ماٸنڈ رانا ثناء اللہ کو اگر سزا مل جاتی تو ....... ایک مجرمہ کو اتنی اہمیت۔ ہم سب ذہنی کرپٹ بھی ہیں۔ برائ کو برائ ہی نہیں سمجھتے BHAGORI JHOTI MR YM OR MEMO DAWN LEAK GHADAR MODI YAR QATIL MODAL TOWN MONEY LOUNDER KHAIN JHOTY DAKO CHOR TOUT PILLY AMERECI SAUDI EZRAILI HUKMARAN QAYAMAT SE PEHLY QAYAMAT LANAT EN P EN KO LANAY WALO P IQTEDAR DOLLAR MAFAD UHDA BANK BALANCE GREEN CARD KESY KESY BIKAO PEDA KARTY
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »