اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ عمران خان سمیت 150 پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ، عمران خان سمیت 150 پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ GovtofPakistan KhSaad_Rafique CMShehbaz RanaSanaullahPK ImranKhanPTI PTIofficial BaniGala ImranKhan FIR

توڑ پھوڑ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ،اسد عمر ،عمران اسماعیل ،راجہ خرام نواز ،علی امین گنڈا پور اور علی نواز اعوان

سمیت 150 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔متن میں کہا گیا ہے کہ جناح ایونیو پر میٹرو اسٹشن کو آگ لگائی گئی جبکہ ایکسپریس چوک پر سرکاری گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ: اسلام آباد میں مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگادیلانگ مارچ: اسلام آباد میں مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگادی DChowk LongMarch ImranKhan PTIofficial InsafPK PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker ImranKhan Islamabadmarch IslamabadPolice PTIofficial InsafPK No this happened due to tear gas by police/rangers PTIofficial InsafPK Police ne lagai ha... PTIofficial InsafPK جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ، عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمات درجاسد عمر، عمران اسماعیل ، راجہ خرام نواز ، علی امین گنڈا پور اور علی نواز اعوان کے خلاف بھی اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں مقدمات درج کیےگئے ہیں This news can be found only on JEW news. آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو بلانا اس بات کا اعلان ہوتا ہے کہ حکومت کے قانون نافذ کرنے والے تمام سیویلین ادارے ناکام ہو گئے ہیں ۔ کسی بھی تحریک یا لانگ مارچ کی اس بڑی کامیابی اور کیا ہو سکتی ہے Rana bandrui k khilaf kab hoga muqadma ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل - ایکسپریس اردوجڑواں شہروں میں پیٹرول پمپس پر فی الحال اسٹاک ختم ہونے کی صورتحال نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد لانگ مارچ ، پنجاب کے مختلف شہروں میں آج ہونیوالے پرچے ملتویپرچہ ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرملتوی کیاگیا ہے، اسلامیہ یونیورسٹی Mulk k liya sab qurban سیاسی جلسے جلوسوں سے تعلیم کا بیڑا غرق کرنا ھے ۔ Why a common man will suffer just because of these political decisions?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر فوری ایکشن کا حکماسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پر جمع پی ٹی آئی کے چند کارکنان کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیں:GeoNews PTILongMarch PtiLegal عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو پاکستان_دشمن_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دیدی06:03 PM, 25 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو ایچ نائن اور جی نائن کے درمیان گراؤنڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم دے دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »