اسلام آباد میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کب کب فوج کو طلب کیا گیا؟

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر حساس عمارتوں کی سکیورٹی کے لیے فوج طلب کی، فوج کو آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت طلب کیا گیا، ۔ سول

انتظامیہ کی مدد کے لیے پاک فوج ہمہ وقت تیارہے، آئین کا آرٹیکل 245 فوج کی طلبی کا ضامن ہے، گزشتہ 15 سال میں 4 مرتبہ اسلام آباد میں فوج کو طلب کیا گیا۔

جولائی2007ء میں لال مسجد آپریشن کے لیے پاک فوج کو سول انتظامیہ کی مدد کے لیے طلب کیا گیا تو دسمبر 2007 میں ہی وکلاء کے حکومت کے خلاف مظاہروں میں سرکاری عمارتوں کی حفاظت کے لیے فوج کو بلایاگیا، اگست 2014 میں عمران خان کے مارچ اور دھرنے پر بھی سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کو طلب کیا گیا۔ نومبر 2018 میں تحریک لبیک کے دھرنے اور پرتشدد مظاہروں سے نمٹنےکے لیے فوج کو بلانا پڑا، 25 مئی 2022 کو تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران بھی اہم سرکاری عمارتوں کی حفاظت کے لیے ایک بار پھر فوج کو مدد کے لیے طلب کیا گیا۔

آئین کے آرٹیکل 245 کی چار ذیلی شقیں ہیں، پہلی شق کے مطابق وفاقی حکومت ملک کو لاحق بیرونی خطرات کے دفاع، جنگ کی دھمکی اور قانون کی عملداری کیلئے فوج طلب کر سکتی ہے، اس آرٹیکل کی ذیلی شق نمبر 2 کے تحت وفاقی حکومت کے اس اقدام کو کسی عدالت میں زیر بحث نہیں لایا جا سکتا، آرٹیکل 245 کی تیسری ذیلی شق کے تحت ملک کی ہائیکورٹس آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت حاصل اختیارات، سول انتظامیہ کی مدد کے لئے فوج کی کارروائی کے خلاف استعمال نہیں کر سکتیں تاہم فوج طلب کئے جانے سے قبل مقدمات کی سماعت متاثر نہیں ہو...

آئین کے آرٹیکل 245 کی ذیلی شق نمبر 4 کے تحت جس علاقے میں فوج سول انتظامیہ کی مدد کر رہی ہو اس علاقہ کے حوالے سے ہائیکورٹس میں چلنے والے مقدمات کی سماعت نہیں کی جا سکے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ: اسلام آباد میں مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگادیلانگ مارچ: اسلام آباد میں مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگادی DChowk LongMarch ImranKhan PTIofficial InsafPK PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker ImranKhan Islamabadmarch IslamabadPolice PTIofficial InsafPK No this happened due to tear gas by police/rangers PTIofficial InsafPK Police ne lagai ha... PTIofficial InsafPK جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لانگ مارچ لائیو: اسلام آباد پہنچنے پر عمران خان کا بھرپور استقبال، ریڈزون میں فوج طلبلانگ مارچ لائیو: اسلام آباد پہنچنے پر عمران خان کا بھرپور استقبال، ریڈزون میں فوج طلب LongMarch Urgent SOS Call اسلام آباد ڈی چوک پر پانی کی شدید ضرورت ہے ۔ اسلام آباد کے مکین ذیادہ ذیادہ سے پانی لیکر ڈی چوک پہنچیں وہاں شدید شیلنگ کی وجہ سے خواتین اور بچوں کو پانی کی شدید ضرورت ہے۔ حقیقی_آزادی_مارچ رانے RanaSanaullahPK باندری پتر - تو تو کہتا تھا 250 بندہ ہے اور اب اتنے سے بندوں کیلیے فوج طلب؟؟؟ اگر اسطرح خان ہزاروں بندے لے آتا تو پھر تو تو ورلڈ آرمی کو بلا لیتا۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣 Cheeta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں خاتون کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی اور گالیاں دینے کی ویڈیو وائرلخاتون گھٹیا الفاظ کی تکرار کرتی رہیں لیکن پولیس اہلکار خاموشی سے چلتا رہا اور کوئی ردعمل نہ دیا اپنا رچایا ڈرامہ صاف نظر آ رہا ہے پوری سڑک پہ رکاوٹ عبور کر کے صرف ایک ہی خاتون آئی🤣😂🤣😂🤣 فلاپ ڈرامے نہ کیا کرو ۔پھر وہی ویڈیوز نیوز پی آنے سے پہلے آپکے چیلے واٹس ایپ صحافی لگاتے ہیں O geo tyri main niki wadi sari chodan koi ty suchi news dy dy gandi nali k keery
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل - ایکسپریس اردوجڑواں شہروں میں پیٹرول پمپس پر فی الحال اسٹاک ختم ہونے کی صورتحال نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد لانگ مارچ ، پنجاب کے مختلف شہروں میں آج ہونیوالے پرچے ملتویپرچہ ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرملتوی کیاگیا ہے، اسلامیہ یونیورسٹی Mulk k liya sab qurban سیاسی جلسے جلوسوں سے تعلیم کا بیڑا غرق کرنا ھے ۔ Why a common man will suffer just because of these political decisions?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر فوری ایکشن کا حکماسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پر جمع پی ٹی آئی کے چند کارکنان کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیں:GeoNews PTILongMarch PtiLegal عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو پاکستان_دشمن_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »