اسلام آباد میں طوفانی بارش، درخت گرنے سے کئی گاڑیوں کو نقصان - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طوفانی بارش نے سول ایوی ایشن کا پول بھی کھول دیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates RAIN

اسلام آباد میں طوفانی بارش کے باعث درخت گرنے سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ، اسلام آباد ایئر پورٹ پر سیلنگ نیچے جا گری جبکہ لاؤنج میں شیشے کا گیٹ بھی ٹوٹ گیا۔

اسلام آباد میں دن بھر سورج نے آگ برسائی ،دن کے تیسرے پہر کہیں کہیں بادل چھائے ، شام ڈھلتے ہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش نے گرمی سے گرمی کا زور ٹوٹا تو ساتھ ہی طوفانی ہوائیں بھی چلیں ۔آندھی نے سول ایوی ایشن کا پول بھی کھول دیا ، اسلام آباد ایئرپورٹ کو تیز ہواؤں اور آندھی سے نقصان پہنچا ، ناقص میٹریل سےبنی سیلنگ نیچے جاگری اور لاؤنج میں شیشے سے بنا گیٹ بھی ٹوٹ گیا ۔

طوفانی ہواؤں سےمسافروں کو جہازتک پہنچانے والے برج کو بھی نقصان پہنچا ،ایئرپورٹ کی پارکنگ میں لگا موبائل ٹاور بھی تیز ہواؤں کا زور برداشت نہ کرسکا ۔دوسری جانب لاہور میں بادل برسے تو موسم خوش گوار ہوگیا،بھکر میں تیز ہوا اور برسات کے باعث گرمی رفو چکر ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں نمایاں کمی - ایکسپریس اردوکورونا کیسز 25 سے کم ہوکر یومیہ سات سے 8 پر آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس کی سیکٹر جی سیون میں کاروائی ،120 لیٹر الکوحل برآمد،ملزم گرفتاراسلام آباد پولیس کی سیکٹر جی سیون میں کاروائی ،120 لیٹر الکوحل برآمد،ملزم گرفتار Islamabad IslamabadPolice Arrested Criminal Alcohol dcislamabad ICT_Police pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مزید سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہاسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں سیکٹر جی سکس ون اور ٹو، جی ٹین فور اور جی سیون ٹو کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اطلاق 24
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں منہ زور اسپتالوں اور لیبارٹریز کو نکیل ڈالنے کا فیصلہاسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں منہ زوراسپتالوں اورلیبارٹریزکو نکیل ڈالنے کا فیصلہ کرلیا، جس کا مقصد شہریوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صحارا کی چٹانوں میں آباد قدیم جنگل میں کیا راز چھپے ہیں؟میرے جیسے آثار قدیمہ کے ماہر جو بحرہ اسود کی تہہ اور راکی پہاڑیوں کی چوٹیوں پر کام کر چکا ہے وہ نئی جگہوں سے زیادہ حیران نہیں ہوتا۔ لیکن یہاں نقاشی کے جو نمونے میرے سامنے آئے انھوں نے مجھے ششدر کر دیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طوفانی بارش کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ پر تباہی، تصاویر سامنے آگئیںاسلام آباد : تیزہواوں اور آندھی نے سول ایوی ایشنب کا پول کھول دیا، تیز آندھی کے باعث نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی چھت گرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »