اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ مزید 4 تعلیمی ادارے سیل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:32 PM, 24 Jan, 2022, تعلیم و صحت, اسلام آباد:  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں تسلسل کے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں تسلسل کے ساتھ اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

اس ضمن میں اسلام آباد کی انتطامیہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اے سی سیکریٹریٹ نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر مزید چار اسکولوں کو سیل کردیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق چھتر پارک، کری روڈ، کرنل امان اللہ روڈ اور پنڈ بیگوال میں واقع اسکولوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ چاروں اسکولوں کو کورونا کیسز میں اضافے کے باعث سیل کیا گیا ہے۔

ادھر ڈی ایچ او اسلام آباد ضعیم ضیا کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 ہزار 836 کیسز رپورٹ ہوئے۔اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 22 اشاریہ 30 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 8 ہزار 234 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویزاسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث کئی علاقوں کی مزید گلیوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کر دی۔ڈی ایچ او اسلام آباد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے مزید 3 ڈویژنز میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذمائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کے رہائشیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Karachi Covid19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں پاکستان میں کوروناکے 7ہزار586 کیسز رپورٹ20افرادجان ہارگئے۔24 گھنٹوں میں پاکستان میں کوروناکے 7ہزار586 کیسز رپورٹ،20افرادجان ہارگئے۔ Pakistan NCOC CoronavirusPakistan COVID19 DeathToll Patients Infected CoronaPositive OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar fslsltn WHOPakistan PakPMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز کی یومیہ شرح میں دن بدن اضافہملک بھر میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، کرونا کی بلند ترین یومیہ شرح کراچی میں دیکھی جارہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 8 اموات، 7000سے زائد کیسز بھی رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 12.53 فیصد رہی So why the Pakistan government is not taking action
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح نیچے نہ آ سکیپاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 فیصد کے قریب آگئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »