اسلام آباد میں ماسک نہ پہننے پر قید اور جرمانہ - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے :

31/05/2020 11:56:00 AM

مزید پڑھئے :

وفاقی دارالحکومت میں تمام عوامی جگہوں پر ماسک پہننا اور منہ ڈھانپنا لازمی قرار

اسلام آباد میں تمام عوامی جگہوں پر ماسک پہننا اور منہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا گیا۔وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹس،عوامی مقامات، مساجد،پبلک ٹرانسپورٹ،لاری اڈہ،گلیوں،سڑکوں، دفاتر میں چیکنگ ہوگی۔ مجسٹریٹ تین ہزار روپے تک جرمانے کریں گے اور دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت جیل بھی بھیجا جا سکتاہے۔

Ertugrul actress Burcu Kiratli stuns fans with latest photos 11 سال سے لاپتہ والد کی راہ تکتی سمی بلوچ کی کہانی دنیا کی طویل العمر بلی 150 برس کی عمر میں چل بسی

ڈپٹی کمشنراسلام آباد حمزہ شفقات نے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے شہریوں پر ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو کوئی بھی ماسک نہیں پہنے گا اس کیخلاف ضابطہ فوج داری کے تحت علاقہ مجسٹریٹ کارروائی کریں گے اور جرمانہ بھی کیاجائے گا۔انتظامیہ نے ماسک پہننے کے لیے ہدایات بھی جاری کرتے ہوئے کہا کہ جب ماسک پہنیں تو اسے ہاتھ مت لگائیں اور اگر ماسک کو ہاتھ لگ جائے تو ہاتھ فورا دھوئیں۔

ڈی سی حمزہ شفقات کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری شدہ گائیڈ لائنز کے تحت ہی اسلام آباد میں ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے، جو لوگ کسی بیماری کے باعث ماسک نہیں پہن سکتے وہ کم از کم اپنے منہ کو ضرور ڈھانپیں، منہ کور کیے بغیر دیکھے گئے شہریوں کو جرمانہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھ: Express News »

New drama Ajj AbuDhabi پولیس na muje takriban 130000 jurmana Kiya Sirf iswaja se k 3 Admion se ziyada bitaye car ma عورتوں نے اسلامی پردے کی قدر نہیں کی اب دنیا ڈنڈے کے زور پر سب کے تھوپڑے ڈھکوا رہی ہے And wat about lahore اب امدادی مال کیش ہوگا

سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے والوں پر 1ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلانریاض : سعودی حکومت نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے ریاست بھر میں‌ نئے قوائد و ضوابط لاگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ماسک نہ پہننے والوں کو ایک ہزار ریال جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ کوئی نیوز تو سہی دیا کرو

اسلام آباد میں فیس ماسک نہ لگانے پر دفعہ 144 نافذ، نوٹی فیکیشن جاری

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض اور اموات، جنوبی کوریا میں وائرس کی واپسی کے خدشات، اسلام آباد میں ماسک لازمی ہونے کا عندیہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا میں وائرس کی نئی لہر کے باعث شہریوں کی نقل و حرکت پر پھر سے پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ Thanks for update. یہ نیمٹنے والا جملہ مناسب نہی .. بلکہ کرونا سے بچنے کیلۓ والا جملہ مناسب ہوگا پلیز غور کریں Trace Any Mobile Number 2020👇👇 ArrestAmberMalik uzmankhan UzmaKhan Pakistan waqaryounis UsmanMalik JummahMubarak بینظیر_بھٹو_پاکستان_کی_پہچان AmnaUsman SindhRejectsBogusDomiciles JummaMubarak

سعودی عرب میں جون سے غذائی اشیاء پر عائد کسٹم ڈیوٹی میں‌ اضافہ ہوگاریاض : سعودی حکام نے آئندہ کی 10 تاریخ سے غذائی مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان کردیا۔

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News

پی آئی اے میں ایسی صفائی ہوگی کہ دنیا کی بہترین ایئرلائن بن جائے گی، علی زیدی - ایکسپریس اردو شاہد آفریدی اوران کے اہل خانہ کورونا وائرس سے صحت یاب - ایکسپریس اردو وزیراعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے کا چائلڈ پورنو گرافی کیخلاف کریک ڈاؤن - ایکسپریس اردو موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کیلیے چوکس رہنا ہوگا، آرمی چیف - ایکسپریس اردو بھارت کا جنگی جنون بے قابو، 389 ارب کا دفاعی سازوسامان خریدنے کی منظوری - ایکسپریس اردو نیوزی لینڈ مساجد کے سفاک حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائے گی - ایکسپریس اردو پی ٹی آئی کی مقبولیت خطرناک حد تک کم ہوگئی، سروے رپورٹ - ایکسپریس اردو ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے: سیّد علی گیلانی نے ایک مرتبہ پھر نعرہ لگا دیا نیوزی لینڈ: مساجد میں 50 نمازیوں کو شہید کرنیوالے حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائیگی ویڈیو سکینڈل: احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نوکری سے برطرف بھارت میں پولیس پر حملے میں ڈی ایس پی سمیت 8 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردو