اسلام آباد میں بغیر منظوری کے تعمیرات، چیئرمین CDA، مئیر طلب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں بغیر منظوری کے تعمیرات، چیئرمین CDA، مئیر طلب تفصيلات جانئے: DailyJang

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے حسنین حیدر تھیم اور ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ عدالت میں پیش ہوئے۔

ڈی جی انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی نے کہا کہ ہم مجبور ہو چکے ہیں، اسلام آباد میں ہمارا کوئی مددگار نہیں۔ ڈی جی انوائرمنٹل نے جواب دیا کہ میرے پاس ایک انسپکٹر بھی نہیں جبکہ سی ڈی اے کے پاس بڑی تعداد میں ہیں، میرے پاس 6 ڈپٹی ڈائریکٹرز ہیں جن کے ساتھ کام چلا رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ تین روز قبل وزیرِ اعظم عمران خان نے 3 پراجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھا، چیئرمین سی ڈی اے سب جانتے ہوئے بھی یہ سب کچھ کرا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیممصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیم Egypt University Examinations Robot Distributed QuestionPapers PrecautionaryMeasures CoronaVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اسلام آباد کے 4ترقیاتی منصوبوں کاسنگ بنیادرکھ دیاوزیراعظم نے اسلام آباد کے 4ترقیاتی منصوبوں کاسنگ بنیادرکھ دیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ماسک کا استعمال لازمی قرارچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کمرہ عدالت میں موجود بغیر ماسک کے افراد کو باہر نکلنے کا حکم دیدیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مذہبی رواداری کے نام پر حکومت۔۔۔وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف سینیٹر ساجد میر کھل کر بول پڑےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ ساجد میر نے کہا ہے کہ مذہبی رواداری کے نام پر اسلام آبادمیں شرک کا اڈا تعمیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز - ایکسپریس اردوکشمیر، گلگت بلتستان اور کے پی کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ، پنجاب میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »