اسلام آباد ہائی کورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرفتاری پر وفاقی حکومت جوڈیشل انکوائری کروائے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari شیریں_مزاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت واقعے کی جوڈیشل انکوائری کروائے۔

چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ ایسی بات نہ کریں، کسی پر شک نہیں کرنا چاہیے، آئی جی صاحب، فون اور باقی چیزیں لے کر ابھی ان کو واپس کریں۔ اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیے کہ ایک آئین ہے، یہ عدالت آئین پر چلتی ہے، آئی جی آپ کو ذمہ داری لینا ہوگی، میں یہ نہیں کہ سکتا کہ رجسٹرار ذمے دار ہے۔ رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ عدالت کی کارروائی سے مطمئن ہوں، جو لوگ مجھے لے کر گئے تھے وہ یہیں پیش ہوئے تھے، میرا فون ابھی واپس نہیں کیا آرڈر ہوگیا ہے۔شیریں مزاری نے عدالتی حکم کے بعد اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ تھینک یو یور آنر ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آج اس نے اپنی گرفتاری کے متعلق حد سے زیادہ جھوٹ بولے اور اپنے آپ کو معصوم ظاہر کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کیس:اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکومت کے لیے بڑا حکماسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت عدالتی کمیشن بنائے۔چیف ShireenMazari1 PTIofficial پوری پاکستانی قوم ارشد شریف کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ارشد شریف جیسے محب وطن لوگوں کو ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔۔۔ GreatArshad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے  سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست   پر اعتراض دور کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فالکنز کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کر دیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فالکنز کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کر دی ، عدالت نے  حکم دیا کہ تفصیل جمع کرائیں کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائراسلام آباد : سابق وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، ۔۔۔۔۔۔ نا منظور نا منظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اداروں سے اپیل ہے کے یہ جو امپورٹڈ حکومت والے کتے ہے ان کو پٹہ ڈالے ملک کو انارکی کی طرف لے جانے چاہتے ہیں یہ بےغیرت بھکاری امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ReleaseDrMazari Chalo bhai Jhooti party, Jhoota leader, Jhooti maa ki jhooti beti😂😂😂 arrest ki video viral hai Begairton jhoot itna phelao jitna hazam kar sako
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا اسلام آباد جانے کا شیڈول آخری لمحات میں تبدیلعمران خان کا اسلام آباد جانے کا شیڈول آخری لمحات میں تبدیل ARYNewsUrdu ImranKhan اللہ اس منحوس عمران خان کو کتے کی موت دے سمجھ نہیں آ رہا خان نے یہی سمجھایا ہے کہ بی بی شادی شدہ عورت ہو، کیوں جلسوں میں میرا نام باد بار لیتی ہو کیوں اپنا گھر اجاڑنے کے درپے ہو. کمال ہے یہ بات بھی بری لگ گئی ہے؟ اس پہ بھی سیاست؟؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو پیش کرنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رات ساڑھے 11 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ In the present judicial system, courts can be opened even at midnight to reward the elite, but a poor Pakistani has to go round the courts for decades to get justice. Such a system has to be changed. modeltownmasscare PATvsCorruptSystem PATofficialPK PATofficialSM
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »